"آسمانی بجلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: pt:Raio (meteorologia) is a featured article; cosmetic changes
م Bot: de:Blitz is a good article
سطر 22: سطر 22:


{{Link FA|pt}}
{{Link FA|pt}}
{{Link GA|de}}


[[sv:Åska#Blixten]]
[[sv:Åska#Blixten]]

نسخہ بمطابق 09:32، 2 جون 2014ء

‎آسمانی بجلی‎

آسمانی بجلی ‎(lightning)دراصل اس وقت پیدا ہوتی ہے.جب بادل اور تیز ہوا ایک دوسرے سے رگڑ کھاتے ہیں.آسمانی بجلی میں کروڑوں وولٹ اور کروڑوں ایمپئر کرنٹ ہوتا ہے.جو کہ زمین پر دو طرح سے لپکتا ہے۔
1جو شخص یا چیز مثلا عمارت اور درخت وغیرہ جو اس جگہ کی مناسبت سے اونچے ترین ہوں.ان پر بجلی گر کر زمین میں چلی جاتی ہے.

‎2سائنسدانوں کے مطابق زمین میں بھی مثبت یا منفی چارج ہوتا ہے.اس لیئے آسمانی بجلی بھی اس چارج کی طرف لپکتی ہے.اور زمین میں چلی جاتی ہے.حد درجہ وولٹیج اور میگا ایمپئرز کی وجہ سے آسمانی بجلی اپنے راستے میں آنے والی ہوا کو IONIZE کر دیتی ہے.جس کی وجہ سے ہوا میں اس کا سفر ممکن ہوتا ہے.

مزید دیکھیئے


سانچہ:Link FA سانچہ:Link GA