"یوگا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م Bot: en:Yoga is a good article; cosmetic changes |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م Bot: eo:Jogo is a good article |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
{{Link GA|en}} |
{{Link GA|en}} |
||
{{Link GA|eo}} |
نسخہ بمطابق 18:09، 2 جون 2014ء
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
یوگا : یہ لفظ سنسکرت لفظ “یوگ“ سے ماخوذ ہے۔ ہندومت کی روایات کے مطابق، یہ ایک جسمانی اور روہانی نظم و ضبط ہے۔ یہ طریقئہ ورزش ہندوستان میں شروع ہوئی۔ یوگا، ہندو مت، بدھ مت اور جین مت میں دیکھا جاسکتا ہے۔[1][2][3] ہندو مت فلسفے کے چھہ “استیکا“ مسلکوں میں سے ایک ہے۔
[4][5] جین مت میں یوگ تمام عمل، خواہ وہ ذہنی ہو زبانی ہو یا جسمانی، یہ تمام یوگ میں شامل ہیں۔ ہندو فلسفہ کے مطابق، مشہور یوگ، راج یوگ، کرما یوگ، گیانا یوگ، بھکتی یوگ اور ہٹھا یوگ۔
بھگوت گیتا
بھگوت گیتا (نغمئہ یزدانی) میں یوگ کے تین راستے بتائے گئے ہیں۔ 1۔ کرما یوگا 2۔ بھگتی یوتا 3۔ گنان یوگا
حوالہ جات
- ↑ Denise Lardner Carmody, John Carmody, Serene Compassion. Oxford University Press US, 1996, page 68.
- ↑ Stuart Ray Sarbacker, Samādhi: The Numinous and Cessative in Indo-Tibetan Yoga. SUNY Press, 2005, pages 1-2.
- ↑ Tattvarthasutra [6.1], see Manu Doshi (2007) Translation of Tattvarthasutra, Ahmedabad: Shrut Ratnakar p. 102
- ↑ "Yoga has five principal meanings: 1) yoga as a disciplined method for attaining a goal; 2) yoga as techniques of controlling the body and the mind; 3) yoga as a name of one of the schools or systems of philosophy (darśana); 4) yoga in connection with other words, such as hatha-, mantra-, and laya-, referring to traditions specialising in particular techniques of yoga; 5) yoga as the goal of yoga practice." Jacobsen, p. 4.
- ↑ Monier-Williams includes "it is the second of the two Sāṃkhya systems", and " abstraction practised as a system (as taught by Patañjali and called the Yoga philosophy)" in his definitions of "yoga".
بیرونی روابط
- کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر Yoga links
ویکی ذخائر پر یوگا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |