"اماپا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

{{برازیل کی ریاستیں}}

[[زمرہ:برازیل کی ریاستیں]]

نسخہ بمطابق 11:49، 25 جون 2014ء

اماپا (Amapá) (پرتگیزی تلفظ: [ɐmɐˈpa]) جسے برازیلی گیانا بھی کہا جاتا ہے، برازیل کی 27 ریاستوں میں سے ایک ہے۔ اسکے شمال میں فرانسیسی گیانا اور سرینام، مشرق میں بحر اوقیانوس اور جنوب اور مغرب میں برازیلی ریاست پارا واقع ہے۔ ریاستی دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ماکاپا ہے، جس تک رسائی بذریعہ کشتی یا ہوائی جہاز ممکن ہے۔


حوالہ جات