"فجر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21: سطر 21:
*'''[[فجر]]''' (صبح کی نماز)
*'''[[فجر]]''' (صبح کی نماز)
*[[ظہر]] (دوپہر کی نماز)
*[[ظہر]] (دوپہر کی نماز)
*[[عصر]] (سہ پہر کی نماز)
*[[عصر (نماز)|عصر]] (سہ پہر کی نماز)
*[[نماز مغرب |مغرب]] (غروب آفتاب کے بعد کی نماز)
*[[نماز مغرب |مغرب]] (غروب آفتاب کے بعد کی نماز)
*[[عشاء]] (رات کی نماز)
*[[عشاء]] (رات کی نماز)

نسخہ بمطابق 07:07، 21 جولائی 2014ء

فجر اسلام کی پانچ فرض نمازوں میں سے پہلی نماز ہے۔

نماز فجر کا وقت

نماز فجر کا وقت صبح صادق سے شروع ہو کر آفتاب کی کرن چمکنے سے پہلے تک رہتا ہے۔

نماز فجر کی اذان کا وقت

امام شافعی اور امام ابو یوسف کے نزدیک فجر کی اذان صبح صادق کے طلوع ہونے سے پہلے جائز ہے جبکہ امام ابو حنیفہ اور امام محمد کے نزدیک جائز نہیں۔

رکعات

فجر کی نماز میں چار رکعات پڑھی جاتی ہیں۔

حوالہ جات


مزید دیکھئے

  • نماز (عبادات)
  • فجر (صبح کی نماز)
  • ظہر (دوپہر کی نماز)
  • عصر (سہ پہر کی نماز)
  • مغرب (غروب آفتاب کے بعد کی نماز)
  • عشاء (رات کی نماز)