"رکعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 11 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q644359 پر موجود ہیں
سطر 7: سطر 7:
* [[فجر]] 2 رکعت
* [[فجر]] 2 رکعت
* [[ظہر]] 4 رکعت
* [[ظہر]] 4 رکعت
* [[عصر]] 4 رکعت
* [[عصر (نماز)|عصر]] 4 رکعت
* [[نماز مغرب|مغرب]] 3 رکعت
* [[نماز مغرب|مغرب]] 3 رکعت
* [[عشاء]] 4 رکعت
* [[عشاء]] 4 رکعت


[[نماز جمعہ]] جو [[جمعہ|جمعۃ المبارک]] کے دن ظہر کی نماز کی جگہ پڑھی جاتی ہے اس میں 2 رکعت فرض ہوتی ہیں۔
[[نماز جمعہ]] جو [[جمعہ|جمعۃ المبارک]] کے دن ظہر کی نماز کی جگہ پڑھی جاتی ہے اس میں 2 رکعت فرض ہوتی ہیں۔


== رکعت میں امور==
== رکعت میں امور==

نسخہ بمطابق 07:10، 21 جولائی 2014ء

رکعت اسلامی عبادت نماز کی تمام اقسام (فرض، سنت اور نفل) میں ایک اکائی ہے۔ جب نمازی نماز میں کچھ امور (جن کے تفصیل آگے آ رہی ہے) مکمل کر لیتا ہے تو مطلب ہے کہ اس نے ایک رکعت مکمل کر لی۔

تشریح

نماز کیلئے نیت کرنے اور وضو کرنے کے بعد، مصلی (نماز پڑھنے والا) قیام میں کھڑا ہوتا ہے۔ ثناء، تعوذ، تسمیہ، سورۃ الفاتحہ پڑھنے کے بعد قرآن کی کچھ آیات یا کوئی سورت ملاتا ہے۔ پھر رکوع، تسمیع، قومہ اور تمہید کے بعد دو سجدے کرتا ہے۔ اور دو سجدوں کے درمیان جلسہ کرتا ہے۔ یہاں پر نماز کی ایک رکعت مکمل ہوتی ہے۔

فرض نمازوں میں رکعت کی تعداد

نماز جمعہ جو جمعۃ المبارک کے دن ظہر کی نماز کی جگہ پڑھی جاتی ہے اس میں 2 رکعت فرض ہوتی ہیں۔

رکعت میں امور

1 فرض نماز کی صرف پہلی رکعت میں پڑھی جاتی ہے.
2 فرض نماز کی صرف پہلی دو رکعتوں میں
3 نماز کی صرف آخری رکعت میں
4 نماز کی صرف آخری رکعت میں