"گولان پہاڑیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ مرتفع جولان کو بجانب سطح مرتفع گولان منتقل کیا
سطر 15: سطر 15:
[[زمرہ:زرخیز ہلال]]
[[زمرہ:زرخیز ہلال]]
[[زمرہ:عظیم وادئ شق]]
[[زمرہ:عظیم وادئ شق]]
[[زمرہ:اسرائیل کے سرزمینی تنازعات]]
[[زمرہ:اسرائیل کے علاقائی تنازعات]]

نسخہ بمطابق 08:54، 7 اگست 2014ء

مرتفع جولان ، جسکو عربی میں ھضبۃ الجولان کہا جاتا ہے ایک سطح مرتفع (plateau) علاقہ ہے اور ارض شام کا حصہ ہوتے ہوۓ اس ملک کے مغرب میں واقع ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے ھضبۃ الجولان کے گرد جو دیگر علاقے پاۓ جاتے ہیں ان میں لبنان ، اردن اور اسرائیل شامل ہیں۔ اسکو اردو میں اکثر ، انگریزی حساب سے صرف گولان بھی لکھ دیا جاتا ہے اور اسی زبان میں اسکو Golan Heights بھی کہا جاتا ہے۔