"ترکیہ کے علاقے" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Turkey Regions map-ur.png|تصغیر|ترکی کے علاقے]]

[[ترکی]] سات علاقوں ({{lang-tr|bölge}}) اور 21 ذیلی علاقوں ({{lang-tr|bölüm}}) میں منقسم ہے۔ جنہیں 1941 میں سب سے پہلی جغرافیہ کانگریس میں بیان کیا گیا ہے۔ علاقے جغرافیائی، آبادیاتی اور اقتصادی مقاصد کے تناظر میں وضع کیے گئے ہیں، اور یہ انتظامی تقسیم نہیں ہیں۔ علاقوں کی سرحدیں انتظامی صوبوں کی سرحدوں کے ساتھ متراکب نہیں ہیں۔

نسخہ بمطابق 07:10، 13 اگست 2014ء

ترکی کے علاقے

ترکی سات علاقوں (ترکی زبان: bölge) اور 21 ذیلی علاقوں (ترکی زبان: bölüm) میں منقسم ہے۔ جنہیں 1941 میں سب سے پہلی جغرافیہ کانگریس میں بیان کیا گیا ہے۔ علاقے جغرافیائی، آبادیاتی اور اقتصادی مقاصد کے تناظر میں وضع کیے گئے ہیں، اور یہ انتظامی تقسیم نہیں ہیں۔ علاقوں کی سرحدیں انتظامی صوبوں کی سرحدوں کے ساتھ متراکب نہیں ہیں۔

حوالہ جات