"جھیل ماناساروار" کے نسخوں کے درمیان فرق
سطر 51: | سطر 51: | ||
</gallery> |
</gallery> |
||
== بیرونی روابط == |
|||
{{commons category|Lake Manasarovar}} |
|||
==حوالہ جات== |
==حوالہ جات== |
نسخہ بمطابق 13:52، 26 اگست 2014ء
جھیل ماناساروار Manasarovar Mapham Yumtso | |
---|---|
(جولائی 2006) | |
محل وقوع | تبت |
جغرافیائی متناسق | 30°39′N 81°27′E / 30.65°N 81.45°E |
رقبہ سطح | 410 کلومیٹر2 (160 مربع میل) |
زیادہ سے زیادہ. گہرائی | 90 میٹر (300 فٹ) |
سطح بلندی | 4,590 میٹر (15,060 فٹ) |
منجمد | سرما |
جھیل ماناساروار (Lake Manasarovar) مناس سرور (Manas Sarovar) (تبتی: མ་ཕམ་གཡུ་མཚོ།, ویلیی: ma pham g.yu mtsho, تبتی پنین: Mapam Yumco; نیپالی: मानस सरोवर; چینی: 玛旁雍错) تبت خود مختار علاقہ میں لہاسا سے 940 کلومیٹر (580 میل) ایک میٹھے پانی کی جھیل ہے۔
مذہبی اہمیت
ہندومت میں
ہندو صحیفوں کے مطابق جھیل مناس سرور پاکیزگی کی تجسیم ہے، اور جو جھیل سے پانی پیتا ہے جو موت کے بعد بھگوان شو کے گھر جائے گا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ اس سے سو زندگی کے دوران کیے گئے تمام گناہوں سے پاک صاف ہو جاتا ہے۔ [1]
بدھ مت میں
بدھ مت کے پیروکار اسے افسانوی جھیل کہتے ہیں جسے سنسکرت اناواتاپتا (Anavatapta) اور پالی میں انوتاتا (Anotatta) کہا جاتا ہے وہ مقام ہے جس کے بارے میں کہا جاتا کہ گوتم بدھ کی والدہ ملکہ مایا حاملہ ہوئی تھیں۔ [2]
جین مت میں
جین مت کے مطابق کیلاش مانسروور بھگوان ریشابھدیو کے پہلے تیرتھانکارا کا مقام ہے۔
تصاویر
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر جھیل ماناساروار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
- ↑ In Search of Myths & Heroes By Michael Wood
- ↑ The Jewel Tree of Tibet - Robert Thurman. Soundstrue.com. Retrieved on 2013-07-18.