"احصائی علوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: احصائی علوم (Actuarial sciences) سے مراد ریاضیات اور شماریات کا اطلاق معاشیات اور مالیات (finance) پر کر...
 
م robot Adding: et:Kindlustusmatemaatika
سطر 6: سطر 6:
[[en:Actuarial science]]
[[en:Actuarial science]]
[[eo:Asekura matematiko]]
[[eo:Asekura matematiko]]
[[et:Kindlustusmatemaatika]]
[[fr:Science actuarielle]]
[[fr:Science actuarielle]]
[[he:אקטואריה]]
[[he:אקטואריה]]

نسخہ بمطابق 21:42، 5 فروری 2008ء

احصائی علوم (Actuarial sciences) سے مراد ریاضیات اور شماریات کا اطلاق معاشیات اور مالیات (finance) پر کرنا ہے۔ ان علوم کا احاطہ کوئی ایک مضمون نہیں کرتا مگر ریاضی، شماریات، معاشیات اور مالیات کو مجموعی طور پر احصائی علوم کہا جاتا ہے۔ احصائی علوم کے ماہر کو ان تمام مضامین میں اچھی مہارت حاصل کرنا پڑتی ہے۔ آج کل ایسے ماہرین انشورنس، سٹاک ایکسچینج اور بیرونی زرِ مبادلہ کی تجارت سے زیادہ منسلک ہیں۔