"فریبی پرچم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza نے صفحہ پرچم دروغ کو بجانب فریبی پرچم منتقل کیا: صحیح ترتیب اور واضح نام
سطر 13: سطر 13:
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}




[[زمرہ:قذاقی]]
[[زمرہ:پروپیگنڈا طرزیات]]


[[زمرہ:پرچم]]
[[زمرہ:پرچم]]

نسخہ بمطابق 09:52، 30 ستمبر 2014ء

فریبی پرچم (جھوٹا یا کالا پرچم) (انگریزی: False flag)، خفیہ فوجی یا نیم فوجی کاروائی کو کہتے ہیں جن کا مقصد اس طرح فریب دینا ہوتا ہے، کہ یہ معلوم ہو کہ یہ کاروائی انجام دینے والوں کی بجائے کسی اور ہستی، گروہ، یا ملک نے کیے ہیں۔ زمانہ امن میں شہری تنظیموں اور سرکاری اداروں کی کاروائی بھی فریبی پرچم کہلائی گی، اگر اس کاروائی میں ملوث اداروں کو چھپانا مقصود ہو۔ فریبی پرچم تاریخاً بحری جنگ میں شروع ہوا جب کسی دوسرے ملک کا جھنڈا اڑائے ایک بحری جہاز حملہ آور ہوتا تاکہ دشمن کو دھوکا دیا جا سکے۔ انگریز قانون میں اسے جائز سمجھا جاتا تھا۔ موجودہ دور میں دہشت گردی کے واقعات پرچم دورغ کے تحت کرنے کی شکایات عام ہیں۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ہمایوں گوہر (21 جولائی 2013)۔ "False flags"۔ پاکستان ٹوڈے