"جنوب مشرقی ایشیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q11708 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Southeast_asia.jpg|thumb|300px|جنوب مشرقی ایشیا]]
[[تصویر:Southeast_asia.jpg|thumb|300px|جنوب مشرقی ایشیا]]
[[Image:Indies.PNG|left|thumb|400px|
{{legend|#1E90FF|'''غرب الہند (ویسٹ انڈیز)'''}}
{{legend|#ADD8E6|'''ممالک بعض اوقات ویسٹ انڈیز میں شامل'''}}
{{legend|#F96|[[برصغیر]]}}
{{legend|#F70|[[شرق الہند]] (ایسٹ انڈیز)}}
{{legend|#F5DEB3|[[مغربی پاپوا (علاقہ)|مغربی نیو گنی]]}}
]]

'''جنوب مشرقی ایشیا''' (south-eastern asia) یا '''شرق الہند''' براعظم [[ایشیا]] کا ایک خطہ ہے جو ان ممالک پر مشتمل ہے جو جغرافیائی طور پر [[چین]] کے جنوب، [[بھارت]] کے مشرق اور [[آسٹریلیا]] کے شمال میں واقع ہیں۔ یہ علاقہ مختلف پرتوں کے درمیان واقع ہے اس لیے [[زلزلہ|زلزلے]] اور [[آتش فشاں|آتش فشانوں]] کے پھٹنے کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔

نسخہ بمطابق 05:24، 1 اکتوبر 2014ء

جنوب مشرقی ایشیا
  غرب الہند (ویسٹ انڈیز)
  ممالک بعض اوقات ویسٹ انڈیز میں شامل
  شرق الہند (ایسٹ انڈیز)

جنوب مشرقی ایشیا (south-eastern asia) یا شرق الہند براعظم ایشیا کا ایک خطہ ہے جو ان ممالک پر مشتمل ہے جو جغرافیائی طور پر چین کے جنوب، بھارت کے مشرق اور آسٹریلیا کے شمال میں واقع ہیں۔ یہ علاقہ مختلف پرتوں کے درمیان واقع ہے اس لیے زلزلے اور آتش فشانوں کے پھٹنے کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔

جنوب مشرقی ایشیا دراصل دو جغرافیائی خطوں پر مشتمل ہے جن میں برعظيم ایشیا پر واقع علاقہ اور مشرق اور جنوب مشرق کی جانب جزائر اور مجموعہ الجزائر شامل ہیں۔ برعظیم ایشیا کا حصہ کمبوڈیا، لاؤس، میانمار، تھائی لینڈ اور ویت نام پر مشتمل ہے۔ دوسرا علاقہ برونائی، مشرقی تیمور، انڈونیشیا، ملائشیا، فلپائن اور سنگا پور پر مشتمل ہے۔

عام طور پر جنوب مشرقی ایشیا مندرجہ ذیل ممالک پر مشتمل خطے کو کہا جاتا ہے:

مندرجہ بالا تمام ممالک (مشرقی تیمور کے علاوہ) جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم (آسیان) کے رکن ہیں۔ یہ علاقہ پہلے شرق الہند کہلاتا تھا۔