"الحمرا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:ہسپانیہ کے محلات |
م نے زمرہ:ہسپانیہ کے قصور اور قصبات کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ |
||
سطر 14: | سطر 14: | ||
[[زمرہ:مسلم ہسپانیہ]] |
[[زمرہ:مسلم ہسپانیہ]] |
||
[[زمرہ:عالمی ثقافتی ورثہ]] |
[[زمرہ:عالمی ثقافتی ورثہ]] |
||
[[زمرہ:ہسپانیہ کے قصور اور قصبات]] |
نسخہ بمطابق 10:18، 4 اکتوبر 2014ء
غرناطہ (اسپین) میں پہاڑی پر تعمیر کردہ ایک خوبصورت محل۔ مسلمانوں نے ہسپانیہ پر کوئی آٹھ سو سال تک حکومت کی۔ جہاں انھوں نے علم و فضل کو ترقی دی وہاں شاندار مسجدیں اور محل بھی تعمیر کرائے جن میں غرناطہ کا قصر الحمرا خاص شہرت کا مالک ہے۔ مسلمانوں کے زوال کے بعد ان کی حکومت کے بیشتر نشانات مٹا دیے گئے ۔ صرف چند آثار ان کی عظمت پارینہ کے شاہد ہیں۔
الحمرا کا محل سرخ پتھر سے بنایا گیا ہے۔ اس لیے اس کا نام الحمرا ہے۔ ۱۲۱۳ء میں محمد ثانی نے اس کی بنیاد رکھی اور یوسف اول نے ۱۳۴۵ء میں اس کو عربی طرز کے نقش و نگار سے مزین کیا۔ اس محل کے کمرے جس صحن کے اردگرد بنے ہوئے ہیں اسے البراقہ کہتے ہیں۔ جس کے معنی ہیں بجلی کی سی چمک دمک والا۔ البراقہ کے بالمقابل شیروں کا صحن ہے جس میں شیروں کو لڑایا جاتا تھا۔
ویکی ذخائر پر الحمرا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |