"دب اصغر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 2 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q10478 پر موجود ہیں
م درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 16: سطر 16:
| ستارے_با_سیارے = 1
| ستارے_با_سیارے = 1
| چمکدار_ستارے = 2
| چمکدار_ستارے = 2
| قریبی_مجمع_النجوم = [[اژدھا (مجمع النجوم)|اژدھا]]، [[زرافہ (مجمع النجوم)|زرافہ]] اور [[ملتھب]]
| قریبی_مجمع_النجوم = [[اژدہا (مجمع النجوم)|اژدہا]]، [[زرافہ (مجمع النجوم)|زرافہ]] اور [[ملتھب]]
}}
}}


سطر 23: سطر 23:
اس کا مشاہدہ آسمانِ شمال سوم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 255.864 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 0.62 فی صد بنتا ہے۔[[مطلع مستقیم]] 15 گھنٹے 00.00 منٹ ہے۔ اور [[تنزل]] 77 ڈگری 41.99 منٹ شمال ہے۔ اس [[مجمع النجوم]] میں ایسے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ [[سیارہ|سیارے]] دریافت کیے جاچکے ہیں، 1 ہے۔ چمکدار ستاروں کی تعداد 2 ہے۔
اس کا مشاہدہ آسمانِ شمال سوم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 255.864 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 0.62 فی صد بنتا ہے۔[[مطلع مستقیم]] 15 گھنٹے 00.00 منٹ ہے۔ اور [[تنزل]] 77 ڈگری 41.99 منٹ شمال ہے۔ اس [[مجمع النجوم]] میں ایسے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ [[سیارہ|سیارے]] دریافت کیے جاچکے ہیں، 1 ہے۔ چمکدار ستاروں کی تعداد 2 ہے۔
== قریبی مجمع النجوم ==
== قریبی مجمع النجوم ==
اس کے اردگرد [[اژدھا (مجمع النجوم)|اژدھا]]،[[زرافہ (مجمع النجوم)|زرافہ]] اور [[ملتھب]] واقع ہیں۔
اس کے اردگرد [[اژدہا (مجمع النجوم)|اژدہا]]،[[زرافہ (مجمع النجوم)|زرافہ]] اور [[ملتھب]] واقع ہیں۔
== متعلقہ مضامین ==
== متعلقہ مضامین ==
* [[فہرست مجمع النجوم]]
* [[فہرست مجمع النجوم]]

نسخہ بمطابق 20:53، 10 اکتوبر 2014ء


دب اصغر
مجمع النجوم دب اصغر
بڑی تصویر کے لیے کلک کریں
 
عربی نام: الدب الأصغر
انگریزی نام: Ursa Minor
خاندان: دب اکبر
آسمان میں مقام: آسمانِ شمال سوم
رقبہ: 255.864 ۔ (56 واں)
فی صد رقبہ : آسمان کا 0.62 فی صد
مطلع مستقیم: 15 گھنٹے صفر منٹ
میل: {{{میل_ڈگری}}} ڈگری {{{میل_منٹ}}} منٹ {{{میل_سمت}}}
سیاروں والے ستارے :    1
چمکدار ستارے:    2
قریبی مجمع النجوم: اژدہا، زرافہ اور ملتھب
 



دب اصغر (عربی: الدب الأصغر - انگریزی: Ursa Minor) ایک مجمع النجوم کا نام ہے۔ اس کو خاندان مجمع النجوم دب اکبر میں شامل کیا جاتا ہے۔ یہ قطبی ستارہ کے قریب چھ ستاروں کا ایک جھرمٹ ہے ، جس کی شکل چھوٹے سے ریچھ ، ڈوئی یا بڑے چمچے کی سی ہوتی ہے۔ یہ قطبی تارے کے گرد 24 گھنٹے میں پورا چکر کاٹتا ہے۔

بنیادی خصوصیات

اس کا مشاہدہ آسمانِ شمال سوم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 255.864 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 0.62 فی صد بنتا ہے۔مطلع مستقیم 15 گھنٹے 00.00 منٹ ہے۔ اور تنزل 77 ڈگری 41.99 منٹ شمال ہے۔ اس مجمع النجوم میں ایسے ستاروں کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ سیارے دریافت کیے جاچکے ہیں، 1 ہے۔ چمکدار ستاروں کی تعداد 2 ہے۔

قریبی مجمع النجوم

اس کے اردگرد اژدہا،زرافہ اور ملتھب واقع ہیں۔

متعلقہ مضامین