"سلسلہ کوہ زاگرس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''سلسلہ کوہ زاگرس''' یا '''سلسلہ کوہ زاگروس''' (Zagros Mountains) ({{lang-fa|رشته كوه زاگرس}}, {{lang-ku|زنجیرهچیاکا... |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''سلسلہ کوہ زاگرس''' یا '''[[سلسلہ کوہ زاگروس]]''' (Zagros Mountains) |
'''سلسلہ کوہ زاگرس''' یا '''[[سلسلہ کوہ زاگروس]]''' (Zagros Mountains) |
||
({{lang-fa|رشته كوه زاگرس}}, {{lang-ku|زنجیرهچیاکانی زاگرۆس}},لردی: کو یه لی زاگروس, {{lang-ar|جبال زغروس }} [[آشوری نو آرامی|آرامی]]: ܛܘܪ ܙܪܓܣ,) |
({{lang-fa|رشته كوه زاگرس}}, {{lang-ku|زنجیرهچیاکانی زاگرۆس}},لردی: کو یه لی زاگروس, {{lang-ar|جبال زغروس }} [[آشوری نو آرامی|آرامی]]: ܛܘܪ ܙܪܓܣ,) [[ایران]] اور [[عراق]] میں سب سے بڑی [[سلسلہ کوہ|پہاڑی سلسلے]] کی تشکیل ہے۔ [[سلسلہ کوہ]] کی کل لمبائی 1،500 کلومیٹر (932 میل) ہے۔ سلسلہ کوہ زاگرس کا آغاز شمال مغربی [[ایران]] سے ہوتا ہے اور تقریبا ایران کی مغربی سرحد کے مساوی ہے۔ یہ مغربی اور جنوب مغربی [[سطح مرتفع ایران]] میں پھیلا ہوا ہے اور [[آبنائے ہرمز]] تک جاتا ہے۔ |
نسخہ بمطابق 12:57، 10 نومبر 2014ء
سلسلہ کوہ زاگرس یا سلسلہ کوہ زاگروس (Zagros Mountains) (فارسی: رشته كوه زاگرس, (کردی: زنجیرهچیاکانی زاگرۆس),لردی: کو یه لی زاگروس, عربی: جبال زغروس آرامی: ܛܘܪ ܙܪܓܣ,) ایران اور عراق میں سب سے بڑی پہاڑی سلسلے کی تشکیل ہے۔ سلسلہ کوہ کی کل لمبائی 1،500 کلومیٹر (932 میل) ہے۔ سلسلہ کوہ زاگرس کا آغاز شمال مغربی ایران سے ہوتا ہے اور تقریبا ایران کی مغربی سرحد کے مساوی ہے۔ یہ مغربی اور جنوب مغربی سطح مرتفع ایران میں پھیلا ہوا ہے اور آبنائے ہرمز تک جاتا ہے۔