"روزنامہ ایکسپریس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13: سطر 13:
* اوریا مقبول جان
* اوریا مقبول جان
* طلعت حسین
* طلعت حسین
* [[اقبال خورشید]]
* عمار چوہدری
* عمار چوہدری



[[زمرہ:پاکستانی اخبارات]]
[[زمرہ:پاکستانی اخبارات]]

نسخہ بمطابق 20:53، 10 نومبر 2014ء

ایکسپریس، پاکستان کا سب سے زیادہ شہروں سے شائع ہونے والا اخبار ہے۔ یہ ملک کے11 شہروں سے شائع ہوتا ہے جن میں لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور، کوئٹہ ، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا، رحیم یار خان اور سکھر شامل ہیں۔

یہ سینچری پبلکیشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے زیراہتمام شائع ہوتا ہے۔

ایکسپریس کے کالم اردو اخباروں میں سب سے زیادہ پڑھے جاتے ہیں۔ ان معروف کالم نویسوں میں مندرجہ ذیل لوگ شامل ہیں

  • عبدالقادر حسن
  • عباس اطہر
  • عبداللہ طارق سہیل
  • اسداللہ غالب
  • جاوید چوہدری
  • اوریا مقبول جان
  • طلعت حسین
  • اقبال خورشید
  • عمار چوہدری