"گلاب جامن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 15 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q1554207 پر موجود ہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23: سطر 23:
[[زمرہ:پاکستانی طباخی]]
[[زمرہ:پاکستانی طباخی]]
[[زمرہ:پنجابی طباخی]]
[[زمرہ:پنجابی طباخی]]
[[زمرہ:سرائیکی طباخی]]
[[زمرہ:سرائیکی مٹھائیاں]]

نسخہ بمطابق 13:11، 17 نومبر 2014ء

گلاب جامن۔

ایک مٹھائ کا نام جو کہ جنوبی ایشیا میں بہت مقبول ہے۔

اجزاء

میدہ آدھا پاؤ کھویا آدھا کلو انڈے دو عدد بیکنگ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ کوگنگ آئل فرائی کرنے کے لئے ۔

شیرہ بنانے کی ترکیب

ایک کلو شکر میں دو کپ پانی ڈال کر پکائیں ، تار بنے لگیں تو اُتار لیں اور دس عدد چھوٹی الائچیاں بھی پیس کر ڈال دیں

کمال پاشا تتلیسی۔ آذربائی جان میں مشہور۔

ترکیب

میدہ ، کھویا ، بیکنگ پاؤڈر اور انڈے توڑ کر اچھی طرح سے مکس کر لیں اور ان کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کر کچھ دیر کے لئے رکھ دیں ۔ کڑاہی میں آئل گرم کرکے ہلکی آنچ پر ان گولیوں کو تل لیں ، پھولنے اور سنہری ہونے پر شیرے میں ڈال دیں اور ایسے مزیدار گلاب جامن تیار ہو جائیں گے