"بادشاہت پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 89: سطر 89:
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:پاکستان کے سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:سابقہ بادشاہتیں]]
[[زمرہ:سابقہ بادشاہتیں]]
[[زمرہ:حکومت پاکستان]]
[[زمرہ:حکومت پاکستان]]

نسخہ بمطابق 02:08، 23 نومبر 2014ء

بادشاہت پاکستان
سابقہ بادشاہت
نشان
پاکستان کی ملکہ ایلزبتھ دوم
اولین بادشاہ/ملکہ جارج ششم
آخری بادشاہ/ملکہ ملکہ ایلزبتھ دوم
انداز ہز میجسٹی
1947–1952
ہر میجسٹی
1952–1956
سرکاری رہائش گاہ بکنگھم محل
تقرر کنندہ موروثی
بادشاہت کا آغاز 15 اگست 1947
بادشاہت کا آختتام 23 مارچ 1956
موجودہ مدعی ٹائٹل ختم

بادشاہت پاکستان (Monarchy of Pakistan) ایک موروثی بادشاہی نطام تھا جو 1947 سے 1956 تک پاکستان میں بطور مملکت پاکستان قائم رہا۔ [1] بادشاہ کے زیادہ تر آئینی اختیارات پاکستان کے گورنر جنرل کو سونپ گئے تھے۔ شاہی جانشینی کو 1701 کے انگریزی ایکٹ کے ذریعے کنٹرول کیا گیا تھا۔

بادشاہت 23 مارچ 1956 کو ختم کر دی گئی جب پاکستان دولت مشترکہ کے اندر ایک جمہوریہ بنا۔ پاکستان نے 1972ء میں دولت مشترکہ کو چھوڑ دیا لیکن 1989ء میں دوبارہ اس کا رکن بنا۔

فہرست پاکستان کی بادشاہت

تصریر نام پیدائش موت سے تک پیش رو سے رشتہ
شاہ جارج ششم 14 دسمبر 1895 6 فروری 1952 15 اگست 1947 6 فروری 1952 کوئی نہیں (پوزیشن سونپ دی)
ملکہ ایلزبتھ دوم 21 اپریل 1926 6 فروری 1952 23 مارچ 1956 جارج ششم کی بیٹی

فہرست پاکستان کے شاہی رفیق حیات

تصریر نام پیدائش موت سے تک پیش رو سے رشتہ
ملکہ ایلزبتھ, والدہ ملکہ 4 اگست 1900 30 مارچ 2002 15 اگست 1947 6 فروری 1952 شاہ جارج ششم کی بیوی
پرنس فلپ، ایڈنبرا کا ڈیوک 10 جون 1921 6 فروری 1952 23 مارط 1956 ملکہ الزبتھ دوم کے شوہر

دورے

ملکہ اور ڈیوک آف ایڈنبرا نے 1961ء اور 1997ء میں دولت مشترکہ کے سربراہ کی حیثیت سے پاکستان کا دورہ کیا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات