"حسابداری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 6 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q4116214 پر موجود ہیں
سطر 2: سطر 2:
{{Commonscat|Accounting}}
{{Commonscat|Accounting}}


[[زمرہ:معاشیات]]
[[زمرہ:حسابداری]]
[[زمرہ:حسابداری]]
[[زمرہ:مالیات]]
[[زمرہ:مالیات]]

نسخہ بمطابق 03:51، 23 نومبر 2014ء

حسابداری (Accountancy)، ایک پیشہ ہے اور اس پیشے میں جو حکمت عملی اور طریقہ کار استعمال ہوا کرتے ہیں انکا مجموعہ عموماً محاسبہ (Accounting) کہلاتا ہے۔ مشترکہ طور پر حسابداری اور محاسبہ کی تعریف یوں کرتے ہیں کہ یہ ایک ایسا علم ہے کہ جسمیں مالیاتی اطلاعات کی شناخت، انکا تخمینہ، نشاندہی (بعض اوقات افشاء کرنا) اور ضمانت مہیا کی جاتی ہے، پھر اس محاسبے کی مدد سے اس ادارے کے مالکان، سرمایہ دار، اور خراج وصول کرنے والے ادارے اپنے فیصلے کرتے ہیں اور مستقبل کے لیۓ مزید مالیاتی وسائل فراہم کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں طے کرتے ہیں۔