"قرض" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 46 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q3196867 پر موجود ہیں
سطر 8: سطر 8:


{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:ذاتی مالیاتی مسائل]]
[[زمرہ:واجب الادا]]
[[زمرہ:واجب الادا]]
[[زمرہ:اخلاقیات کے بنیادی معاملات]]
[[زمرہ:اخلاقیات کے بنیادی معاملات]]

نسخہ بمطابق 10:44، 24 نومبر 2014ء

قرض ایک واجب ہے جو ایک فریق ( مقروض ) کے ذمہ ہوتا ہے کسی دوسرے فریق (قرض خواہ) کو ادا کرنے کا؛ عموماً یہ ان اثاثوں پر مشتمل ہوتا ہے جو قرض خواہ نے مقروض کو عطا کیے ہوتے ہیں، مگر اس اصطلاح کو محاورۃً ایسے اخلاقی واجبات اور تفاعل کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے جن کی کوئی اقتصادی قدر نہیں ہوتی۔