"ری یونین میں مذہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفحہ سازی
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 08:34، 27 نومبر 2014ء

ری یونین میں غالب مذہب رومن کیتھولک مسیحیت ہے۔ اس کے بعد ہندومت ہے جس میں مروگن جیسے فرقے شامل ہیں، پھر اسلام، چینی عوامی روایت مذہب اور بدھ مت آتے ہیں۔ری یونین میں تمام مذاہب کو آزادی سے حکومت کے ظلم و ستم کے بغیرمانا جاتا ہے ۔[1] چونکہ مذہبی مردم شماری پر فرانس میں پابندی ہے اس لیے یہ بھی ری یونین پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ لہٰذا تمام مذاہب کے اعداد و شمار تخمینے ہیں. مذہبی انٹیلی جنس کے اندازے کے مطابق آبادی کا 84.9٪ مسیحی ہے، ہندو 6.7 فیصد اور مسلمان 2.15 فیصد ہیں . [2] شہروں میں عبادت کے لیے مسلمانوں کے لیے کم سے کم ایک مسجد ہے تاکہ وہ نماز ادا کرسکیں.[3]

عبادت گاہیں

انہیں بھی دیکھیے

حوالہ جات

خارجی روابط

ماخد