"موسیٰ جاوید چوہان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
==تعلیم==
==تعلیم==
موسی جاوید چوہان نے درج ذیل ماسٹرز ڈیگریز کیے ہیں: International Relations & Diplomacy, English Literature, History, اور Defense & Strategic Studies. انہوں نے تعلیم Government College Lahore اور The Fletcher School of Law and Diplomacy سے حاصل کی۔

==عہدہ==
2001-2003ء موسی جاوید چوہان [[فرانس]] میں [[پاکستان]] کے صفیر تھے، اور [[یونیسکو]] میں پاکستان کے نمائدے تھے۔ 1997-2001ء وہ [[ملائشیا]] میں پاکستانی صفیر رہے۔ اس سے پہلے انہوں نے کئ ممالک میں پاکستان کی نمائندگی کی جن میں [[اسکاٹلینڈ]]، [[گنی]]، اور [[ایران]] شامل ہیں۔

{{نامکمل}}
{{نامکمل}}

نسخہ بمطابق 20:11، 19 مارچ 2008ء

موسی جاوید چوہان (انگریزی: Musa Javed Chohan)(پیدائش: 30 مئ، 1948؛ پنڈ دادن خان، پاکستان) کینیڈا میں پاکستان کے صفیر ہیں۔ وہ فرانس میں پاکستان کے صابق صفیر اور یونیسکو (UNESCO) میں پاکستان کے نمائندے تھے۔ اس کے علاوہ وہملائشیا میں بھی پاکستان کے صفیر رہہ چکے ہیں۔ انہیں فرانس کے صابق صدر جاک شیراک نے Ordre National du Mérite بھی دیا۔

تعلیم

موسی جاوید چوہان نے درج ذیل ماسٹرز ڈیگریز کیے ہیں: International Relations & Diplomacy, English Literature, History, اور Defense & Strategic Studies. انہوں نے تعلیم Government College Lahore اور The Fletcher School of Law and Diplomacy سے حاصل کی۔

عہدہ

2001-2003ء موسی جاوید چوہان فرانس میں پاکستان کے صفیر تھے، اور یونیسکو میں پاکستان کے نمائدے تھے۔ 1997-2001ء وہ ملائشیا میں پاکستانی صفیر رہے۔ اس سے پہلے انہوں نے کئ ممالک میں پاکستان کی نمائندگی کی جن میں اسکاٹلینڈ، گنی، اور ایران شامل ہیں۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔