"جنوبی ایشیائی زبانیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 19:39، 26 مارچ 2008ء

آسٹرو۔ایشیائی زبانیں (Austro-Asiatic languages) جنوب مشرقی ایشیاء سے متعلق زبانوں کا ایک وسیع خاندان ہے۔ اسے جنوبی ایشیائی زبانیں بھی کہا جا سکتا ہے کیونکہ لاطینی لفظ 'آسٹرو' کا مطلب جنوبی ہے۔ اس کا تعلق بھارت، نکوبار، ملائیشیاء، تھائی لینڈ وغیرہ سے ہے۔

مزید دیکھیں

بیرونی روابط

حوالہ جات