"مانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Mani.jpg|تصغیر|مانی]]

'''مانی'''(216ء-276ء) تیسری صدی کاایک [[ایرانی]] پیغمبر تھا جس نے [[مانی مت]] کی بنیاد رکھی۔ آج یہ مزہب باقی نہیں لیکن ایک زمانے میں اسکے پیروکاروں کی تعداد بہت زیادہ تھی۔یہ مزہب قدیم مزاہب کا دلچسپ امتزاج تھا۔ مانی کے مطابق [[زرتشت]]، [[گوتم بدھ]]اور [[عیسیٰ]] ؑ پیغمبر تھے لیکن اسکی صورت میں یہ ایک ہی مزہب میں اب مکمل ہوگیا ہے۔ یہ مزہب قریب ایک ہزار سال تک قائم رہا۔

نسخہ بمطابق 07:31، 20 جنوری 2015ء

مانی

مانی(216ء-276ء) تیسری صدی کاایک ایرانی پیغمبر تھا جس نے مانی مت کی بنیاد رکھی۔ آج یہ مزہب باقی نہیں لیکن ایک زمانے میں اسکے پیروکاروں کی تعداد بہت زیادہ تھی۔یہ مزہب قدیم مزاہب کا دلچسپ امتزاج تھا۔ مانی کے مطابق زرتشت، گوتم بدھاور عیسیٰ ؑ پیغمبر تھے لیکن اسکی صورت میں یہ ایک ہی مزہب میں اب مکمل ہوگیا ہے۔ یہ مزہب قریب ایک ہزار سال تک قائم رہا۔