"ملکہ سبا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: ar:بلقيس is a good article; cosmetic changes
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Claude Lorrain 008.jpg|thumbnail|ملکہ سبا کی روانگی]]
[[ملف:Claude Lorrain 008.jpg|thumbnail|ملکہ سبا کی روانگی]]
نام بلقیس۔ یہ نام [[توریت]] سے لیا گیا ہے۔ [[قرآن]] شریف میں ان کا تذکرہ بغیر نام کے ہے۔حضرت [[سليمان علیہ السلام|سلیمان]] کی ہمعصر تھی اس کی قوم سورج کی پرستش کرتی تھی۔ حضرت [[سليمان علیہ السلام]] نے اس کو دین حق کی دعوت دی۔ اس نے سرداروں سے مشورہ کے بعد طے کیا کہ حضرت سلیمان کاامتحان لیا جائے۔ اگر وہ سچے پیغمبر ہوں تو اُن کا مذہب اختیار کیا جائے۔ چنانچہ جب اُس کو یقین ہوگیا کہ وہ حقیقت میں پیغمبر ہیں تو اس نے خود ان کے پاس جاکر ایمان لانے کا فیصلہ کیا۔ اس کے آنے سے پہلے حضرت سلیمان نے اُس کاتخت منگوالیا تھا۔ جس کو دیکھ کر اس کا اعتقاد اور بھی پختہ ہوگیا۔ اور وہ اپنی قوم سمیت ایمان لے آئی۔

== حوالہ جات ==

{{حوالہ جات}}
{{اقوام وشخصیات قرآن}}
{{اسلام میں مکرم خواتین}}
{{اسلام میں مکرم خواتین}}

نسخہ بمطابق 06:58، 11 فروری 2015ء

ملکہ سبا کی روانگی

نام بلقیس۔ یہ نام توریت سے لیا گیا ہے۔ قرآن شریف میں ان کا تذکرہ بغیر نام کے ہے۔حضرت سلیمان کی ہمعصر تھی اس کی قوم سورج کی پرستش کرتی تھی۔ حضرت سليمان علیہ السلام نے اس کو دین حق کی دعوت دی۔ اس نے سرداروں سے مشورہ کے بعد طے کیا کہ حضرت سلیمان کاامتحان لیا جائے۔ اگر وہ سچے پیغمبر ہوں تو اُن کا مذہب اختیار کیا جائے۔ چنانچہ جب اُس کو یقین ہوگیا کہ وہ حقیقت میں پیغمبر ہیں تو اس نے خود ان کے پاس جاکر ایمان لانے کا فیصلہ کیا۔ اس کے آنے سے پہلے حضرت سلیمان نے اُس کاتخت منگوالیا تھا۔ جس کو دیکھ کر اس کا اعتقاد اور بھی پختہ ہوگیا۔ اور وہ اپنی قوم سمیت ایمان لے آئی۔

حوالہ جات

سانچہ:Link GA