"عمل ترسیب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
بعض حل پذیر اشیا ایسی ہوتی ہیں جن کے محلول آپس میں ملائیں تو کیمیائی عمل واقع ہوتا ہے جس سے دو نئی چیزیں بنتی ہین جن میں سے ایک حل پذیر ہوتی ہے جو کہ محلول میں شامل ہو جاتی ہے جبکہ دوسرے ناحل پذیر ہوتی ہے جو کہ محلول میں حل ہونے کی نجائے نیچے بیٹھ جاتی ہے۔ اسے کیمیا میں رسوپ کہتے ہیں۔ اور رسوب بننے کا یہ عمل عمل ترسیب کہلاتا ہے۔
بعض [[حل پذیر]] (soluble) اشیا ایسی ہوتی ہیں جن کے [[محلول]] (solution) آپس میں ملائیں تو [[کیمیائی عمل]] (chemical reaction) واقع ہوتا ہے جس سے دو نئی چیزیں بنتی ہین جن میں سے ایک حل پذیر ہوتی ہے جو کہ محلول میں شامل ہو جاتی ہے جبکہ دوسرے [[ناحل پذیر]] (insoluble) ہوتی ہے جو کہ محلول میں حل ہونے کی نجائے نیچے بیٹھ جاتی ہے۔ اسے کیمیا میں رسوب (precipitate) کہتے ہیں۔ اور رسوب بننے کا یہ عمل عمل ترسیب (precipitation) کہلاتا ہے۔
[[Image:Chemical precipitation diagram urdu.png|thumb|left|عمل ترسیب کا طریقہ کار]]
[[Image:Chemical precipitation diagram urdu.png|thumb|left|عمل ترسیب کا طریقہ کار]]


== کیمائی مساوات کے ذریعے وضاحت ==
== کیمائی مساوات کے ذریعے وضاحت ==


مثال کے طور پر اگر پوٹاشیم کلورائیڈ کا محلول سلور نائٹریٹ کے محلول میں ملایا جائے تو فورا کیمیائی عمل شروع ہو جاتا ہے۔ یہ رسوب یعنی سلور کلورائیڈ، برتن کی تہہ میں بیٹھنے لگتا ہے۔ اس عمل میں رسوب کے علاوہ پوٹاشیم نائٹرائیٹ بھی پیدا ہوتا ہے جو کہ پانی میں حل پذیر ہونے کی وجہ سے اس میں حل ہو حاتا ہے۔
مثال کے طور پر اگر [[پوٹاشیم کلورائیڈ]] کا [[محلول]] [[سلور نائٹریٹ]] کے محلول میں ملایا جائے تو فورا کیمیائی عمل شروع ہو جاتا ہے۔ یہ رسوب یعنی سلور کلورائیڈ، برتن کی تہہ میں بیٹھنے لگتا ہے۔ اس عمل میں رسوب کے علاوہ پوٹاشیم نائٹرائیٹ بھی پیدا ہوتا ہے جو کہ پانی میں [[حل پذی]]ر ہونے کی وجہ سے اس میں حل ہو حاتا ہے۔
:AgNO<sub>3</sub> (aq) + KCl (aq) → AgCl (s) + KNO<sub>3</sub> (aq)
:AgNO<sub>3</sub> (aq) + KCl (aq) → AgCl (s) + KNO<sub>3</sub> (aq)


== فوائد ==
== فوائد ==


*تجربہ گاہ میں عمل ترسیب سے مرکبات بنانے اور اس سے مرکبات کو الگ کرنے میں مدد لی جاتی ہے۔
*[[تجربہ گاہ]] میں عمل ترسیب سے مرکبات بنانے اور اس سے مرکبات کو الگ کرنے میں مدد لی جاتی ہے۔


[[Category:کیمیائی تعملات]]
[[Category:کیمیائی تعملات]]

نسخہ بمطابق 06:26، 14 اپریل 2008ء

بعض حل پذیر (soluble) اشیا ایسی ہوتی ہیں جن کے محلول (solution) آپس میں ملائیں تو کیمیائی عمل (chemical reaction) واقع ہوتا ہے جس سے دو نئی چیزیں بنتی ہین جن میں سے ایک حل پذیر ہوتی ہے جو کہ محلول میں شامل ہو جاتی ہے جبکہ دوسرے ناحل پذیر (insoluble) ہوتی ہے جو کہ محلول میں حل ہونے کی نجائے نیچے بیٹھ جاتی ہے۔ اسے کیمیا میں رسوب (precipitate) کہتے ہیں۔ اور رسوب بننے کا یہ عمل عمل ترسیب (precipitation) کہلاتا ہے۔

عمل ترسیب کا طریقہ کار

کیمائی مساوات کے ذریعے وضاحت

مثال کے طور پر اگر پوٹاشیم کلورائیڈ کا محلول سلور نائٹریٹ کے محلول میں ملایا جائے تو فورا کیمیائی عمل شروع ہو جاتا ہے۔ یہ رسوب یعنی سلور کلورائیڈ، برتن کی تہہ میں بیٹھنے لگتا ہے۔ اس عمل میں رسوب کے علاوہ پوٹاشیم نائٹرائیٹ بھی پیدا ہوتا ہے جو کہ پانی میں حل پذیر ہونے کی وجہ سے اس میں حل ہو حاتا ہے۔

AgNO3 (aq) + KCl (aq) → AgCl (s) + KNO3 (aq)

فوائد

  • تجربہ گاہ میں عمل ترسیب سے مرکبات بنانے اور اس سے مرکبات کو الگ کرنے میں مدد لی جاتی ہے۔