"محمد رابع" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م Tahir mq نے صفحہ محمد چہارم کو بجانب محمد رابع منتقل کیا: عثمانی ترکی
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 06:29، 6 مارچ 2015ء

محمد چہارم

محمد چہارم 1648ء سے1687ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 2 جنوری 1642ء کو توپ کاپی محل استنبول ترکی میں پیدا ہوئے اور 6 جنوری 1693ء کو ادرنہ کے مقام پر وفات پائی۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔