"17 اگست" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 2: سطر 2:
==واقعات==
==واقعات==
* [[1988ء]] - [[صدر پاکستان]] [[جنرل ضیاء الحق]] کا [[سی 130 ہرکولیس]] طیارہ [[پنجاب]] کے شہر [[بہاولپور]] میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس حادثے میں ضیاء الحق کے علاوہ [[پاکستان میں امریکی سفیر]] [[آرنلڈ رافیل]] اور بری فوج کے بہت سے اعلی عہدیدار بھی ہلاک ہوئے۔
* [[1988ء]] - [[صدر پاکستان]] [[جنرل ضیاء الحق]] کا [[سی 130 ہرکولیس]] طیارہ [[پنجاب]] کے شہر [[بہاولپور]] میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس حادثے میں ضیاء الحق کے علاوہ [[پاکستان میں امریکی سفیر]] [[آرنلڈ رافیل]] اور بری فوج کے بہت سے اعلی عہدیدار بھی ہلاک ہوئے۔

* [[2005ء]] - پاکستان سیکوریٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں 17مشتبہ غیر ملکی دہشت گرد ہلاک کردئیے<ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1998ء]] - زار روس اور اس کے اہل خانہ کو قتل کے 80برس بعد باقاعدہ دفن کیا گیا <ref name=uc/>
* [[1995ء]] - اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 1000پوانٹس کی حد عبور کی <ref name=uc/>
* [[1990ء]] - پی ٹی وی کے چینل ٹو نے اپنی نشریات کا آغاز کیا <ref name=uc/>
* [[1973ء]] - افغانستان میں فوجی بغاوتحکمران محمد ظاہر شاہ ملک بدر ہوگئے <ref name=uc/>


==ولادت==
==ولادت==
سطر 10: سطر 16:
*[[1930ء]] - [[شیخ نور محمد]]، علامہ اقبال کے والد
*[[1930ء]] - [[شیخ نور محمد]]، علامہ اقبال کے والد
*[[1988ء]] - [[جنرل ضیا الحق]]، سابق سپاہ سالار و صدر پاکستان
*[[1988ء]] - [[جنرل ضیا الحق]]، سابق سپاہ سالار و صدر پاکستان
* [[2005ء]] - برطانیہ کے سابق وزیراعظم ایڈورڈہیتھ 89سال کی عمر میں انتقال کرگئے<ref name=uc/>
* [[2004ء]] - فلم اور اسٹیج کے مزاحیہ فنکار البیلا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے<ref name=uc/>
* [[1917ء]] - زارِ روس نکولس دوم کو اس کے خاندان سمیت بالشویک انقلابیوں نے قتل کردیا <ref name=uc/>
* [[1790ء]] - معروف اسکاٹی ماہر معاشیات اور فلسفی ایڈم اسمتھ کا انتقال ہوا<ref name=uc/>


==تعطیلات و تہوار==
==تعطیلات و تہوار==


==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc,nyt,bbc,nb,enwk}}





نسخہ بمطابق 05:58، 7 مارچ 2015ء

15 اگست 16 اگست 17 اگست 18 اگست 19 اگست

واقعات

  • 2005ء - پاکستان سیکوریٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں 17مشتبہ غیر ملکی دہشت گرد ہلاک کردئیے[1]
  • 1998ء - زار روس اور اس کے اہل خانہ کو قتل کے 80برس بعد باقاعدہ دفن کیا گیا [1]
  • 1995ء - اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 1000پوانٹس کی حد عبور کی [1]
  • 1990ء - پی ٹی وی کے چینل ٹو نے اپنی نشریات کا آغاز کیا [1]
  • 1973ء - افغانستان میں فوجی بغاوتحکمران محمد ظاہر شاہ ملک بدر ہوگئے [1]

ولادت

وفات

  • 1930ء - شیخ نور محمد، علامہ اقبال کے والد
  • 1988ء - جنرل ضیا الحق، سابق سپاہ سالار و صدر پاکستان
  • 2005ء - برطانیہ کے سابق وزیراعظم ایڈورڈہیتھ 89سال کی عمر میں انتقال کرگئے[1]
  • 2004ء - فلم اور اسٹیج کے مزاحیہ فنکار البیلا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے[1]
  • 1917ء - زارِ روس نکولس دوم کو اس کے خاندان سمیت بالشویک انقلابیوں نے قتل کردیا [1]
  • 1790ء - معروف اسکاٹی ماہر معاشیات اور فلسفی ایڈم اسمتھ کا انتقال ہوا[1]

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو