"گودھرا ریل آتشزدگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 6: سطر 6:
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}


[[زمرہ:2002ء میں بھارت]]
[[زمرہ:اسلام متعلقہ نزاعات]]
[[زمرہ:اسلام متعلقہ نزاعات]]
[[زمرہ:بھارت]]
[[زمرہ:بھارت]]

نسخہ بمطابق 18:49، 7 مارچ 2015ء

2002ء میں بھارتی شہر گودھرا میں ایک قطار میں آگ لگنے سے 59 مسافر ہلاک ہو گئے جن میں اکثریت ہندو بالادستی پسند تھے۔ اس واقعہ کا الزام مسلمانوں پر لگایا گیا جس کے نتیجہ میں گجرات میں مسلمان کُش فسادات ہوئے۔ اس واقعہ کی تحقیق سے کسی مسلمان گروہ پر الزام ثابت نہیں ہو سکا اور بھارتی تحقیقات واقعہ کی اصل پر بھی کوئی روشنی نہیں ڈال سکی۔ غالب خیال یہ کیا جاتا ہے کہ آگ حادثاً لگی تھی۔ تاہم گیارہ سال بعد بھارت کی ایک عدالت نے 31 غریب مسلمانوں کو سزا سنا دی۔[1]

  1. کرانتی کمارا اور کیتھ جونز (12 مارچ 2011ء)۔ "Gujarat court frames Muslims for train fire used to incite 2002 Gujarat pogrom"۔ عالمی اشتراکی موقع۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2011