"جامعہ کابل" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 34°31′4″N 69°7′41″E / 34.51778°N 69.12806°E / 34.51778; 69.12806
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Persian language > فارسی زبان
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Ahmad Shah Massoud > احمد شاہ مسعود
سطر 50: سطر 50:


==قابل ذکر سابق طلباء==
==قابل ذکر سابق طلباء==
*[[Ahmad Shah Massoud]] (افغانستان کا قومی ہیرو)
*[[احمد شاہ مسعود]] (افغانستان کا قومی ہیرو)
*[[Wasef Bakhtari]] (پروفیسر)
*[[Wasef Bakhtari]] (پروفیسر)
*[[Hamida Barmaki]] (قانون کے پروفیسر اور بچوں کے حقوق کے کمشنر)
*[[Hamida Barmaki]] (قانون کے پروفیسر اور بچوں کے حقوق کے کمشنر)

نسخہ بمطابق 17:07، 9 مارچ 2015ء

جامعہ کابل/ کابل یونی ورسٹی
(فارسی) دانشگاه کابل
(پشتو) دکابل پوهنتون
(لاطینی: Universitas Cabulensis)‏
شعارExcellence in Service to Afghanistan
قیام1932
چانسلرHabibullah Habib
وائس چانسلرMohammad Hadi Hedayati
مقامکابل، افغانستان
رنگBlack, red, and green             
ویب سائٹwww.ku.edu.af

جامعہ کابل (پشتو: دکابل پوهنتون، فارسی: دانشگاه کابل)، افغانستان کے دارلحکومت کابل میں واقع ایک بڑی جامعہ ہے جو 1931ء میں بنی، البتہ تعلیمی سال 1932 سے شروع ہوا۔

کتب خانہ

1992ء کے اعداد و شمار کے مطابق کتب خانے میں 2 لاکھ کتب، 5 ہزار مسودات، 3 ہزار نادر کتب، جرائد، تصاویر اور خطاطی کے نمونے ہیں۔ خانہ جنگی کے دوران، بہت سے مواد تباہ ہوا، گم ہوا اور بازار میں بیچ دیا گیا۔[1] یہ افغانستان کے قومی کتب خانے کے طور پر خدمات فاہم کرتا ہے۔

قابل ذکر سابق طلباء

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. The Situation of Kabul University Library: Its Past and Present Error in Webarchive template: Empty url.

بیرونی روابط

34°31′4″N 69°7′41″E / 34.51778°N 69.12806°E / 34.51778; 69.12806