"کلیسیائے اسکاٹ لینڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: fi:Skotlannin kirkko
سطر 10: سطر 10:
[[fi:Skotlannin kirkko]]
[[fi:Skotlannin kirkko]]
[[fr:Église d'Écosse]]
[[fr:Église d'Écosse]]
[[he:הכנסייה של סקוטלנד]]
[[it:Chiesa di Scozia]]
[[it:Chiesa di Scozia]]
[[no:Den skotske kirke]]
[[no:Den skotske kirke]]

نسخہ بمطابق 07:01، 4 جون 2008ء

Church of Scotland

مسیح مشن کی یہ شاخ بھیچرچ آف انگلینڈ کی ساتھ اس وقت وجود میں آئی جب پوپ سے الحاق توڑ لیا گیا۔ اس کے دو حصے تھے جو 1929ء میں 86 برس کی علیحدگی کے بعد پھر سے متحد ہوگئے۔ اس کلیسا کا سب سے بڑا سردار موڈریٹر کہلاتا ہے۔ جس کا انتخاب سال بسال ہوتا ہے۔ اس مذہبی جماعت کا نظام جمہوری ہے اور ہر فیصلہ مخصوص جماعتیں کرتی ہیں۔ جن کے نام کرک ’’چرچ‘‘ سیشن ، سنڈ ، پریسبٹیری اور جنرل اسمبلی ہیں۔ سکاٹ لینڈ کے مربی اور سرپرست بزرگ کا نام سینٹ انڈریو ہوتا ہے۔ وہ لازمی طور پر اس جماعت سے تعلق رکھتا ہے۔