"بخاری دباؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
کسی چیز کے مائع یا ٹھوس مادہ کے اُوپر اُسی |
کسی چیز کے مائع یا ٹھوس مادہ کے اُوپر اُسی چیز کے بخارات یا گیس سے بننے والا دباؤ بخاراتی دباؤ یا بخاری دباؤ کہلاتا ہے. تمام مائعات مسلسل بُخارات میں تبدیل ہوتے رہتے ہیں. بُخاراتی دَباؤ کی اِصطلاح عموماً [[توازنی بخاراتی دباؤ|توازنی بخاراتی دباؤ (Equilibrium Vapor Pressure)]] کا حوالہ دیتی ہے. توازنی بخاراتی دباؤ میں ذرّات ([[جوہر|جوہر (atom)]] یا [[سالم|سالم (molecule)]]) کا مادہ کو چھوڑ کر بخارات بنانے کی شرح، واپس مادہ میں شامل ہونے والے ذرّات کی شرح کے برابر ہوتی ہے. |
||
بخاراتی دباؤ کا اِنحصار صرف درجہ حرارت اور مادہ کے قسم پر ہوتا ہے. سائنسدان درجہ حرارت اور بخاراتی دباؤ سے کسی چیز کے اجزاء کا پتہ لگاتے ہیں. |
بخاراتی دباؤ کا اِنحصار صرف درجہ حرارت اور مادہ کے قسم پر ہوتا ہے. سائنسدان درجہ حرارت اور بخاراتی دباؤ سے کسی چیز کے اجزاء کا پتہ لگاتے ہیں. |
نسخہ بمطابق 20:27، 10 جون 2008ء
کسی چیز کے مائع یا ٹھوس مادہ کے اُوپر اُسی چیز کے بخارات یا گیس سے بننے والا دباؤ بخاراتی دباؤ یا بخاری دباؤ کہلاتا ہے. تمام مائعات مسلسل بُخارات میں تبدیل ہوتے رہتے ہیں. بُخاراتی دَباؤ کی اِصطلاح عموماً توازنی بخاراتی دباؤ (Equilibrium Vapor Pressure) کا حوالہ دیتی ہے. توازنی بخاراتی دباؤ میں ذرّات (جوہر (atom) یا سالم (molecule)) کا مادہ کو چھوڑ کر بخارات بنانے کی شرح، واپس مادہ میں شامل ہونے والے ذرّات کی شرح کے برابر ہوتی ہے. بخاراتی دباؤ کا اِنحصار صرف درجہ حرارت اور مادہ کے قسم پر ہوتا ہے. سائنسدان درجہ حرارت اور بخاراتی دباؤ سے کسی چیز کے اجزاء کا پتہ لگاتے ہیں.