"کمپیوٹر پروگرام" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے زمرہ:کمپیوٹنگ اصطلاحات کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
سطر 6: سطر 6:
* {{ٹ}}[[کمپیوٹر پروگرامنگ]] {{ن}} <small>(computer programming)</small>
* {{ٹ}}[[کمپیوٹر پروگرامنگ]] {{ن}} <small>(computer programming)</small>


[[زمرہ:شمارندکاری اصطلاحات]]
[[زمرہ:شمارندی برمجہ]]
[[زمرہ:شمارندی برمجہ]]
[[زمرہ:شمارندہ جات]]
[[زمرہ:شمارندہ جات]]

نسخہ بمطابق 06:25، 21 مارچ 2015ء

پروگرام یا برنامہ (program / programme) کی جاتی ہے۔ بنیادی طور پر پروگرام سے مراد کسی بھی کام یا ہدایات کو ترتیب سے جاری کرنے کی ہوتی ہے۔ کمپیوٹر پروگرام (computer program) ایک ایسے پروگرام یا برنامہ کو کہا جاتا ہے جو کمپیوٹر کو کام کرنے کے لیۓ ہدایات کی شکل میں فراہم کیا جاتا ہے۔ یہ ہدایات ایک ترتیب وار شکل میں ہوتی ہیں جن پر یکے بعد دیگرے عمل پیرا ہوکر ایک کمپیوٹر وہ کام انجام دیتا ہے جو اس سے مطلوب ہو، اسی مرحلہ بہ مرحلہ خصوصیات کی وجہ سے کمپیوٹر پروگرام کو ایک الخوارزمیہ (algorithm) بھی تصور کیا جاسکتا ہے۔


مزید دیکھیۓ