"ذاتی کمپیوٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza نے صفحہ ذاتی شمارندہ کو بدون رجوع مکرر بجانب ذاتی کمپیوٹر منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Computer-aj_aj_ashton_01.svg|thumb|left|240px|بَر میز شمارِند کی ایک انوکھی تشریح ]]'''ذاتی شمارِندہ''' <small>([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Personal computer</small>)، ایک ایسا شمارندہ ہے جس کی قیمت، جسامت اور اہلیت اِس کو افراد کے لئے مفید بناتی ہے، اور یہ خصوصاً صارف کے براہِ راست اِستعمال کے لئے مقصود ہوتا ہے، جبکہ شمارندہ اور صارف کے درمیان کوئی عامل حائل نہ ہو. <br />
[[ملف:Computer-aj_aj_ashton_01.svg|thumb|left|240px|میزی کمپیوٹرکی تشریح ]]
'''ذاتی کمپیوٹر''' یا پرسنل کمپیوٹر ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Personal computers)، ایک ایسا کمپیوٹر ہے جس کی قیمت، جسامت اور اہلیت اِس کو افراد کے لئے مفید بناتی ہے، اور یہ خصوصاً صارف کے براہِ راست اِستعمال کے لئے مقصود ہوتا ہے، جبکہ کمپیوٹر اور صارف کے درمیان کوئی عامل حائل نہ ہو۔ <br />
آجکل کے ذاتی شمارِندے تین اقسام کے ہیں: '''برمیزی شمارندہ''' <small>(Desktop Computer)</small>، '''[[آغوشیہ]]''' <small>(Laptop)</small> اور لوحی شمارِندہ <small>(Tablet PC)</small>. سب سے عام [[اشتغالی نظام|عملیاتی نظام]] <small>(Operating System)</small> [[مائیکروسافٹ]] وِنڈوز، [[میکنتاش عملیاتی نظام]] اور [[لینکس]] ہیں. <br />
آج کل کے ذاتی کمپیوٹر تین اقسام کے ہیں: '''میزی کمپیوٹر''' یا ڈیسک-ٹاپ(Desktop Computer)، '''[[لیپ ٹاپ]]''' (Laptop) اور ٹیبلٹ کمپیوٹر (Tablet PC)۔ سب سے عام [[آپریٹنگ سسٹم]] (Operating System) [[مائیکروسافٹ]] وِنڈوز، [[میکنتاش عملیاتی نظام]] اور [[لینکس]] ہیں۔ <br />
ایک ذاتی شمارِندہ [[گھریلو شمارِندہ]] یا دفتری شمارِند ہوتا ہے جو کہ اکثر [[مقامی علاقائی جالکار|مقامی جالکار]] <small>(Local Area Network)</small> سے منسلک ہوتا ہے. ذاتی شمارِندہ کی منفرِد خصوصیت یہ ہے کہ اِس کو بیک وقت صرف ایک صارِف اِستعمال کرسکتا ہے.
ایک ذاتی کمپیوٹر [[گھریلو کمپیوٹر]] یا دفتری کمپیوٹر ہوتا ہے جو کہ اکثر [[لوکل ایریا نیٹ ورک]] (Local Area Network)سے منسلک ہوتا ہے۔ ذاتی کمپیوٹر کی منفرِد خصوصیت یہ ہے کہ اِس کو بیک وقت صرف ایک صارِف اِستعمال کرسکتا ہے۔
{{Commonscat|Home computers}}
{{Commonscat|Home computers}}
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}


[[زمرہ:دفتری سازوسامان]]
[[زمرہ:دفتری سازوسامان]]
[[زمرہ:ذاتی شمارندہ جات]]
[[زمرہ:ذاتی شمارندہ جات]]
[[زمرہ:امریکی ایجادات]]
[[زمرہ:امریکی ایجادات]]
[[زمرہ:درجات شمارندہ]]
[[زمرہ:کمپیوٹر کی اقسام]]
[[زمرہ:کمپیوٹر کی اقسام]]

{{Link FA|ka}}

نسخہ بمطابق 06:21، 22 مارچ 2015ء

میزی کمپیوٹرکی تشریح

ذاتی کمپیوٹر یا پرسنل کمپیوٹر (انگریزی: Personal computers)، ایک ایسا کمپیوٹر ہے جس کی قیمت، جسامت اور اہلیت اِس کو افراد کے لئے مفید بناتی ہے، اور یہ خصوصاً صارف کے براہِ راست اِستعمال کے لئے مقصود ہوتا ہے، جبکہ کمپیوٹر اور صارف کے درمیان کوئی عامل حائل نہ ہو۔
آج کل کے ذاتی کمپیوٹر تین اقسام کے ہیں: میزی کمپیوٹر یا ڈیسک-ٹاپ(Desktop Computer)، لیپ ٹاپ (Laptop) اور ٹیبلٹ کمپیوٹر (Tablet PC)۔ سب سے عام آپریٹنگ سسٹم (Operating System) مائیکروسافٹ وِنڈوز، میکنتاش عملیاتی نظام اور لینکس ہیں۔
ایک ذاتی کمپیوٹر گھریلو کمپیوٹر یا دفتری کمپیوٹر ہوتا ہے جو کہ اکثر لوکل ایریا نیٹ ورک (Local Area Network)سے منسلک ہوتا ہے۔ ذاتی کمپیوٹر کی منفرِد خصوصیت یہ ہے کہ اِس کو بیک وقت صرف ایک صارِف اِستعمال کرسکتا ہے۔

حوالہ جات