"خراسان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
-interwiki
لفظی اصلاحات
سطر 1: سطر 1:
[[ایران]] کاایک اہم اور قدیم صوبہ۔
[[ایران]] کاایک اہم اور قدیم صوبہ


==جغرافیہ==
==جغرافیہ==
اس میں وہ پہلے وہ تمام علاقہ شامل تھا جو اب شمال مغربی افغانستان ہے۔ مشرق میں [[بدخشاں]] تک پھیلا ہوا تھا۔ اور اس کی شمالی سرحد دریائے جیحوں اور[[ خوارزم]] تھے۔ [[نیشاپور]] ، [[مرو]] ،[[ ہرات]] اور [[بلخ]] اس کے [[دارالحکومت]] رہے ہیں۔ اب اس کا صدر مقام [[مشھد]] ہے۔ اور مشرقی خراسان مع شہر[[ ہرات]] [[افغانستان]] کی حددو میں شامل ہے۔
قدیم خراسان میں شمال مغربی [[افغانستان]] کا علاقہ شامل تھا۔ خراسان مشرق میں [[بدخشاں]] تک پھیلا ہوا تھا اور اس کی شمالی سرحد [[دریائے جیحوں]] اور [[ خوارزم]] تھے۔ مختلف ادوار میں [[نیشاپور]]، [[مرو]]، [[ ہرات]] اور [[بلخ]] اس کے [[دارالحکومت]] رہے۔ آجکل اس کا صدر مقام [[مشھد]] ہے۔ جبکہ مشرقی خراسان مع [[ہرات]] شہر [[افغانستان]] کی حددو میں شامل ہے۔


==تاریخ==
==تاریخ==
86ھ ہجری میں اسلام کے مشہور جرنیل [[قتیبہ بن مسلم]] نے خراسان کو اسلامی حکومت میں داخل کیا ۔ بعد کی اسلامی تاریخ میں اس کو بڑی اہمیت حاصل رہی۔ ساتویں صدی میں [[ابومسلم خراسانی]] نے یہیں سے [[بنو امیہ]] کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کیا تھا۔
86ھ ہجری میں اسلام کے مشہور جرنیل [[قتیبہ بن مسلم]] نے خراسان کو اسلامی حکومت میں داخل کیا۔ بعد کی اسلامی تاریخ میں اس کو بڑی اہمیت حاصل رہی۔ ساتویں صدی میں [[ابومسلم خراسانی]] نے یہیں سے [[بنو امیہ]] کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کیا تھا۔


==ذرائع==
==وسائل و ذرائع ==
اس کے شمال میں پہاڑ ہیں۔ [[کوہ البرز]] کی وادیوں میں اناج ، تمباکو ، اور جڑی بوٹیاں بوئی جاتی ہیں۔ سونے اور چاندی کی کانیں بھی ہیں۔
اس کے شمال میں پہاڑ ہیں۔ [[کوہ البرز]] کی وادیوں میں اناج، تمباکو اور جڑی بوٹیاں بوئی جاتی ہیں۔ سونے اور چاندی کی کانیں بھی ہیں۔


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==

نسخہ بمطابق 10:43، 23 مارچ 2015ء

ایران کاایک اہم اور قدیم صوبہ

جغرافیہ

قدیم خراسان میں شمال مغربی افغانستان کا علاقہ شامل تھا۔ خراسان مشرق میں بدخشاں تک پھیلا ہوا تھا اور اس کی شمالی سرحد دریائے جیحوں اور خوارزم تھے۔ مختلف ادوار میں نیشاپور، مرو، ہرات اور بلخ اس کے دارالحکومت رہے۔ آجکل اس کا صدر مقام مشھد ہے۔ جبکہ مشرقی خراسان مع ہرات شہر افغانستان کی حددو میں شامل ہے۔

تاریخ

86ھ ہجری میں اسلام کے مشہور جرنیل قتیبہ بن مسلم نے خراسان کو اسلامی حکومت میں داخل کیا۔ بعد کی اسلامی تاریخ میں اس کو بڑی اہمیت حاصل رہی۔ ساتویں صدی میں ابومسلم خراسانی نے یہیں سے بنو امیہ کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کیا تھا۔

وسائل و ذرائع

اس کے شمال میں پہاڑ ہیں۔ کوہ البرز کی وادیوں میں اناج، تمباکو اور جڑی بوٹیاں بوئی جاتی ہیں۔ سونے اور چاندی کی کانیں بھی ہیں۔

حوالہ جات