"انور مقصود" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
عام اصلاحات using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 24: سطر 24:


==مزید دیکھئے==
==مزید دیکھئے==
* [[امانت چن]]
* [[پی ٹی وی]]

* [[عابد خان]]
{{پی ٹی وی کے پروگرام}}
* [[ببوبرال]]
* [[امان اللہ]]
* [[مستانہ]]
* [[سہیل احمد]]
* [[شوکی خان]]
* [[افتخار ٹھاکر]]
* [[طارق ٹیڈی]]
* [[جاوید کوڈو]]
* [[نسیم ویکی]]
* [[سردار کمال]]
* [[ظفری خاں]]
* [[آصف اقبال]]
* [[سخاوت ناز]]
* [[ساجن عباس]]
* [[اکرم اداس]]
* [[نواز انجم]]
* [[قیصر پیا]]


[[زمرہ:پاکستانی ٹیلیویژن اداکار]]
[[زمرہ:پاکستانی ٹیلیویژن اداکار]]

نسخہ بمطابق 11:28، 26 مارچ 2015ء

انور مقصود حمیدی پاکستان شو بز کی مشہور ترین شخصیات میں سے ایک ہیں جو 35 سال سے اس صنعت سے وابستہ ہیں۔ وہ ایک اداکار، شاعر، مصنف، ٹی وی میزبان، مزاح کار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک مصور بھی ہیں۔

انور مقصود نے اپنے 35 سالہ دور میں معاشرہ کے اہم معاملات کو مدنظر رکھتے ہوئے کام کیا ہے۔ انکے کیے گئے تمام پروگرام ناظرین میں بے پناہ مقبول ہوئے اور پاکستان ٹیلی ویژن کی پہچان بنے۔ اہم معاشرتی مسائل کو انتہائی سادہ اور ہلکے پھلکے مزاحیہ انداز میں ناظرین کے سامنے پیش کرنا انکا خاصہ ہے۔ اور اپنے اسی انداز کی وجہ سے وہ پاکستان ٹیلی ویژن کے مداحوں کی پسندیدہ شخصیات میں سے ایک ہیں۔

مشہور پروگرام

پی ٹی وی پر

این ٹی ایم پر

اے آر واۓ پر

مزید دیکھئے