"بخاری دباؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: el:Τάση ατμών
م robot Adding: fa:فشار بخار
سطر 13: سطر 13:
[[es:Presión de vapor]]
[[es:Presión de vapor]]
[[eu:Lurrun-presio]]
[[eu:Lurrun-presio]]
[[fa:فشار بخار]]
[[fi:Höyrynpaine]]
[[fi:Höyrynpaine]]
[[fr:Pression de vapeur]]
[[fr:Pression de vapeur]]

نسخہ بمطابق 08:32، 26 جون 2008ء

کسی چیز کے مائع یا ٹھوس مادہ کے اُوپر اُسی چیز کے بخارات یا گیس سے بننے والا دباؤ بخاراتی دباؤ یا بخاری دباؤ کہلاتا ہے. تمام مائعات مسلسل بُخارات میں تبدیل ہوتے رہتے ہیں. بُخاراتی دَباؤ کی اِصطلاح عموماً توازنی بخاراتی دباؤ (Equilibrium Vapor Pressure) کا حوالہ دیتی ہے. توازنی بخاراتی دباؤ میں ذرّات (جوہر (atom) یا سالم (molecule)) کا مادہ کو چھوڑ کر بخارات بنانے کی شرح، واپس مادہ میں شامل ہونے والے ذرّات کی شرح کے برابر ہوتی ہے. بخاراتی دباؤ کا اِنحصار صرف درجہ حرارت اور مادہ کے قسم پر ہوتا ہے. سائنسدان درجہ حرارت اور بخاراتی دباؤ سے کسی چیز کے اجزاء کا پتہ لگاتے ہیں.