"شطرنج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
سطر 165: سطر 165:
[[زمرہ:کھیل]]
[[زمرہ:کھیل]]
[[زمرہ:شطرنج]]
[[زمرہ:شطرنج]]














{{Link GA|bg}}
{{Link GA|de}}
{{Link GA|fi}}
{{Link GA|lt}}
{{Link GA|simple}}

نسخہ بمطابق 18:27، 3 اپریل 2015ء

شطرنج

دائیں تا بائیں: سفید فِیلہ، کالا گھوڑا، سفید پیادہ، کالا وزیر، کالا رُخ اور سفید بادشاہ۔
کھلاڑیوں کی تعداد 2
وقت درکار برائے ترتیب تقریباً 1 منٹ
دورانیہ کھیل Casual games without time control usually last 10 to 60 minutes; tournament games can last anywhere from less than ten minutes (blitz chess) to six hours or longer.
موقع تصادف None
مہارت درکار Tactics, Strategy
شطرنج۔

شطرنج (انگریزی: chess)، دو کھلاڑیوں کے درمیان ایک مربع تختے پر کھیلے جانے والا کھیل ہے۔ اِس کھیل کو جنوبی ایشیا میں ہندوپاک برصغیر کے خِطّے میں ایجاد اور تخلیق کیا گیا تھا۔ یہ کھیل ذہنی حکمتِ عملی پر مبنی ہوتا ہے۔ اِسکا قدیم نام چَتُرنگ تھا۔ عربی میں کیونکہ ’چ‘ اور ’گ‘ کے حروفِ تہجی نہیں ہوتے اِسلئے اِسے عربی میں شطرنج کے نام سے پُکارا جانے لگا۔

شطرنج کے تختے کو مزید 64 چوکور خانوں میں بانٹا جاتا ہے؛ یہ خانے اکثر دو مُختلف رنگوں (مثلاً، سفید اور سیاہ) میں تقسیم ہوتے ہیں۔ شطرنج کے اِس تختے کو بساط کہتے ہیں اور یہ دیگر اور کھیلوں کیلیئے بھی استعمال ہوتا ہے، مثلاً ڈرافٹس۔ چُنانچہ شطرنج کی اِس بساط کے ہر سِمت 8 خانے ہوتے ہیں۔ دونوں کھلاڑیوں کو کھیل کے آغاز میں علیحدہ علیحدہ 16 مُہرے دیئے جاتے ہیں؛ جن میں ایک بادشاہ، ایک وزیر، دو فِیلے، دو گھوڑے، دو رُخ اور آٹھ پیادے شامل ہوتے ہیں۔ بساط کے خانوں کی طرح مُہروں کے بھی دو مُختلف رنگ (مثلاً، سفید اور سیاہ) ہوتے ہیں۔ کھیل جیتنے کیلیۓ مخالف کھلاڑی کے بادشاہ کو شہ (یا مات) دینا ہوتی ہے۔بادشاہ کو گھیرنا ہی مخالف کھلاڑی کا ہدف ہوتا ہے۔بادشاہ کو براہ راست مارا نہیں جاتا البتہ اس کو چاروں طرف سے اس طرح گھیر لینا کہ تمام خانے جہاں بادشاہ اردگرد حرکت کرتا ہو وہ اپنے قبضے میں کی جائے تو بادشاہ گھیرا جاتا ہے اور جو اسے گھیرتا ہے وہی اس کھیل کا جیتنے والا قرار پاتا ہے۔

تاریخ

600ء میں یہ کھیل برصغیر میں متعارف ہوا۔پھر یہ کھیل فارس میں کھیلا جانے لگا ،پھر عرب مسلمانوں نے اسے مسلم عالم میں عام کیا۔یہ 1600ء میں یورپ میں متعارف کیا گیا۔اور آج یہ دنیا بھر میں ملیونوں کے تعداد میں کھیلا جاتا ہے۔یا تو لوگ شطرنج کے تختے پر کھیلتے ہیں یا آن لائین کھیلتے ہیں۔

ترتیب

شطرنج کے مہرے
بادشاه
وزیر
رخ
فیلہ
گھوڑا
پیاده
کھیل کے شروعات میں مقامات۔

شطرنج کھیل کے لئے ایک تختہ ہوتا ہے جس میں 64 خانے ہوتے ہیں۔ یہ خانے عموماً سفید اور سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں۔ ہر کھلاڑی کے پاس بالترتیب

  • ایک بادشاہ - King
  • ایک وزیر - Queen
  • دو اونٹ - Bishop
  • دو گھوڑے - Knight
  • دو ہاتھی - Rook
  • آٹھ سپاہی یا پیادے - Pawn ہوتے ہیں.

اور یہ فوج یا لشکر بھی عموماً سفید اور سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں۔

مہروں کی چالیں

بادشاہ کی چالیں
Start of chess board.
e6 cross f6 cross g6 cross
e5 cross f5 white king g5 cross
e4 cross f4 cross g4 cross
End of chess board.
رخ کی چالیں
Start of chess board.
d8 cross
d7 cross
d6 cross
a5 cross b5 cross c5 cross d5 black rook e5 cross f5 cross g5 cross h5 cross
d4 cross
d3 cross
d2 cross
d1 cross
End of chess board.
فیلے کی چالیں
Start of chess board.
a8 cross g8 cross
b7 cross f7 cross
c6 cross e6 cross
d5 white bishop
c4 cross e4 cross
b3 cross f3 cross
a2 cross g2 cross
h1 cross
End of chess board.
وزیر کی چالیں
Start of chess board.
d8 cross h8 cross
a7 cross d7 cross g7 cross
b6 cross d6 cross f6 cross
c5 cross d5 cross e5 cross
a4 cross b4 cross c4 cross d4 black queen e4 cross f4 cross g4 cross h4 cross
c3 cross d3 cross e3 cross
b2 cross d2 cross f2 cross
a1 cross d1 cross g1 cross
End of chess board.
گھوڑے کی چالیں
Start of chess board.
c6 cross e6 cross
b5 cross f5 cross
d4 black knight
b3 cross f3 cross
c2 cross e2 cross
End of chess board.
پیادے کی چالیں
Start of chess board.
d8 white circle e8 cross f8 white circle
e7 white pawn
a5 white circle b5 cross c5 white circle
b4 white pawn f4 cross
e3 white circle f3 cross g3 white circle
f2 white pawn
End of chess board.

جدید دور کے مشہور کھلاڑی

حوالہ جات

مزید دیکھئے

بیرونی روابط

بین الاقوامی تنظیمیں
خبریں
دیگر