"شہنشاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: de:Kaiser is a good article; cosmetic changes
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
سطر 26: سطر 26:
[[زمرہ:شہنشاہی]]
[[زمرہ:شہنشاہی]]
[[زمرہ:بادشاہ]]
[[زمرہ:بادشاہ]]

{{Link GA|de}}

نسخہ بمطابق 21:19، 3 اپریل 2015ء

ولہیم دوم، جرمن شہنشاہ

شہنشاہ عام طور پر مرد حاکم ہوتا ہے۔ جو ایک خودمختار سلطنت کا حکمران ہوتا ہے۔ اس کا مرتبہ بادشاہ کے اوپر ہے۔شہنشاہ کا اودہ بادشاہ یا شاہ سے بڑا ہوتا ہے۔ عام طور پر یہ دونوں ایک ہی جیسے ہوتے ہے لیکن کچھ باتیں شہنشاہ اور بادشاہ کو مختلف بناتی ہے اور وہ بات یہ کہ بادشاہ صرف ایک ہی ملک یا ریاست پر حکومت کرتا ہے حالانکہ شہنشاہ وہ ہوتا ہے جو ایک سے زیادہ یا ملکوں کی مجموعہ پر حکومت کرتا ہے اکیلا۔اسی جو زیر شہنشاہ علاقات ہوتی ہیں انہیں سلطنت اور جو زیر بادشاہ ہوتی ہیں انہیں مملکت کہا جاتا ہے۔

سادہ مفہوم

بادشاہ کا مملکت اور شہنشاہ کا سلطنت پر قابو ہوتی ہے۔ ہر شہنشاہ ایک بادشاہ ہوتا ہے لیکن ہر بادشاہ ایک شہنشاہ نیہں ہوتا جیسے ہر رسول ایک نبی ہوتا ہے لیکن ہر نبی ایک رسول نہیں ہوتا،اور اسی طرح ہر پولیس ایک انسان ہوتا ہے لیکن ہر انسان ایک پولیس نہیں ہوتا۔

شہنشاہوں کا فہرست

ایشیائی شہنشاہان

* اورنگزیب

امریکہ

یورپ

اسٹریلیا

افریقہ