"پتا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
م removed {{Link FA}}
سطر 18: سطر 18:
[[زمرہ:نباتیات]]
[[زمرہ:نباتیات]]
[[زمرہ:پودہ]]
[[زمرہ:پودہ]]





{{link FA|lt}}

نسخہ بمطابق 04:32، 4 اپریل 2015ء

پتا

پتا پودے کا ایک حصہ ہوتا ہے جو زمین سے اوپر ہوتا ہے اور اسکا کام ضیائی تالیف کے ذریعے پودے کے لیۓ خوراک بنانا ہے۔ پتا ہموار اور پتلا ہوتا ہے تا کہ اسکے زیادہ سے زیادہ سبزینے پر سورج کی روشنی پڑ سکے۔ زیادہ تر پودوں میں سانس لینے کا عمل پتے کے ذریعے ہوتا ہے۔ پتوں میں خوراک اور پانی بھی ذخیرہ کیا جاتا ہے۔

پتے بے شمار شکلوں میں پاۓ جاتے ہیں۔ یہ انسانوں اور جانوروں کی خوراک کے طور پر کام بھی آتے ہیں۔ کچھ پودوں ميں پتوں کے کناروں پر اس پودے کے چھوٹے چھوٹے پودے بنتے ہیں مثلا پتھر چٹ۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

نگار خانہ