"مصطفیٰ ثانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox royalty
[[تصویر:II Mustafa.jpg|thumb|175px| مصطفی ثانی]]
| name = مصطفی ثانی
Mustafa II
| title = [[خلافت عثمانیہ|خلیفہ]]
[[امیرالمومنین]]
[[فہرست سلاطین عثمانی|سلطان]] [[سلطنت عثمانیہ]]
[[خادم الحرمین الشریفین]]
| titletext =
| more =
| type =
| image = II Mustafa.jpg
| image_size =
| imgw =
| alt =
| caption = مصطفی ثانی
| succession =
| moretext =
| reign = فروری 6, 1695 – دسمبر 8, 1703
| reign-type = دور حکومت
| coronation =
| cor-type =
| predecessor = [[احمد ثانی]]
| pre-type = پیشرو
| regent =
| reg-type =
| successor = [[احمد ثالث]]
| suc-type = جانشین
| succession1 = [[فہرست سلاطین عثمانی|سلطان سلطنت عثمانیہ]]
| spouse = [[صالحہ سلطان]]
[[Şehsuvar Sultan]]
Alicenab Kadınefendi
[[Hafise Kadınefendi]]
Ivaz Kadınefendi
Afife Kadınefendi
Bahtiyar Kadınefendi
Hanife Hanımefendi
Fatma Şahin Hanımefendi
| spouse-type = Consort
| consort = yes
| issue =
| full name =
| house = [[House of Osman]]
| house-type = Royal house
| father = [[Mehmed IV]]
| mother = [[Emetullah Rabia Gülnûş Sultan]]
| birth_date =
| birth_place =
| death_date =
| death_place =
| burial_date =
| burial_place =
| religion= [[Sunni Islam]]
| signature_type = [[Tughra]]
| signature = Tughra of Mustafa II.JPG

'''مصطفی ثانی''' [[1695ء]] سے [[1703ء]] میں اپنے انتقال تک [[سلطنت عثمانیہ]] کے تخت پر متمکن رہا۔ وہ 1664ء میں [[ادرنہ]] میں پیدا ہوا۔
'''مصطفی ثانی''' [[1695ء]] سے [[1703ء]] میں اپنے انتقال تک [[سلطنت عثمانیہ]] کے تخت پر متمکن رہا۔ وہ 1664ء میں [[ادرنہ]] میں پیدا ہوا۔

نسخہ بمطابق 05:34، 6 اپریل 2015ء

مصطفی ثانی
Mustafa II
خلیفہ
امیرالمومنین
سلطان سلطنت عثمانیہ
خادم الحرمین الشریفین
مصطفی ثانی
فروری 6, 1695 – دسمبر 8, 1703
پیشرواحمد ثانی
جانشیناحمد ثالث
سلطان سلطنت عثمانیہ
Consortصالحہ سلطان
Şehsuvar Sultan
Alicenab Kadınefendi
Hafise Kadınefendi
Ivaz Kadınefendi
Afife Kadınefendi
Bahtiyar Kadınefendi
Hanife Hanımefendi
Fatma Şahin Hanımefendi
خاندانHouse of Osman
والدMehmed IV
والدہEmetullah Rabia Gülnûş Sultan
مذہبSunni Islam
Tughra

مصطفی ثانی 1695ء سے 1703ء میں اپنے انتقال تک سلطنت عثمانیہ کے تخت پر متمکن رہا۔ وہ 1664ء میں ادرنہ میں پیدا ہوا۔ وہ سلطان محمد رابع کا بیٹا تھا اور ملکہ مہ پارہ امت اللہ رابعہ گل نوش کے بطن سے پیدا ہوا تھا۔ اس کے دور اقتدار کا سب سے افسوسناک واقعہ معاہدہ کارلووٹز تھا جسے سلطنت عثمانیہ کے زوال کا نقطہ آغاز سمجھا جاتا ہے۔ اس معاہدے کے نتیجے میں ہنگری سلطنت کے دائرہ اختیار سے نکل گیا۔ اپنے دور اقتدار کے آخری ایام میں مصطفی نے سلطان کے اختیارات کو بحال کرنے کی کوشش کی جو 17 ویں صدی کے وسط میں اس وقت سے علامتی حیثیت اختیار کرتا جا رہا تھا جب محمد رابع نے اپنے انتظامی اختیارات صدر اعظم کو دے دیے تھے۔ اس کے لیے مصطفی نے وفادار عثمانی گھڑ سواروں "تیمار" کو استعمال کیا لیکن یہ منصوبہ ناکام ہو گیا اور اسے تخت سے ہٹا دیا گیا۔ اس واقعہ کو تاریخ میں واقعہ ادرنہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اسی سال مصطفی ثانی توپ قاپی محل، استنبول میں انتقال کر گیا۔ مصطفی ثانی نے شادیاں کیں جن میں سے صالحہ سلطان کے بطن سے محمود اول اور شہ سوار سلطان کے بطن سے عثمان ثالث پیدا ہوئے۔