"جھیل ماناساروار" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 30°39′N 81°27′E / 30.65°N 81.45°E / 30.65; 81.45
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 30: سطر 30:
'''جھیل ماناساروار''' یا (Lake Manasarovar) '''مانَسہ سرووَر''' (Manas Sarovar)
'''جھیل ماناساروار''' یا (Lake Manasarovar) '''مانَسہ سرووَر''' (Manas Sarovar)
({{bo|t=མ་ཕམ་གཡུ་མཚོ།|w=ma pham g.yu mtsho|z=Mapam Yumco}}; {{lang-ne|मानस सरोवर}}; {{zh|s=玛旁雍错}}) [[چین|چین (چائنا)]] کے خود مختار علاقہ [[تبت خود مختار علاقہ|تِبّت]] کے [[لہاسا]] سے 940 کلومیٹر (580 میل) دوری پر واقع ایک تازہ ترین اور میٹھے پانی کی جھیل ہے۔ اس کے مغرب میں [[راکشس تال جھیل]] اور شمال میں [[کیلاش (پہاڑ)|کیلاش]] پہاڑ واقع ہے۔
({{bo|t=མ་ཕམ་གཡུ་མཚོ།|w=ma pham g.yu mtsho|z=Mapam Yumco}}; {{lang-ne|मानस सरोवर}}; {{zh|s=玛旁雍错}}) [[چین|چین (چائنا)]] کے خود مختار علاقہ [[تبت خود مختار علاقہ|تِبّت]] کے [[لہاسا]] سے 940 کلومیٹر (580 میل) دوری پر واقع ایک تازہ ترین اور میٹھے پانی کی جھیل ہے۔ اس کے مغرب میں [[راکشس تال جھیل]] اور شمال میں [[کیلاش (پہاڑ)|کیلاش]] پہاڑ واقع ہے۔

==جغرافیہ==
ماناس سرووَر دنیا کی سب سے بلندی میں واقع تازہ و صاف جھیلوں میں ایک ہے۔ یہ بحری سطح سے 4656 میٹر اونچائی پر واقع ہے۔ [[دریائے سندھ|سندھ]]، [[دریائے برہم پترا|برہم پُترا]]، [[دریائے ستلج|ستلج]]، [[دریائے کرنالی|کرنالی]] وغیرہ ندیاں مانس سرووَر کے آس پاس سے نکلتی ہیں۔


== مذہبی اہمیت ==
== مذہبی اہمیت ==

نسخہ بمطابق 12:22، 11 اپریل 2015ء

جھیل ماناساروار
Manasarovar
Mapham Yumtso
(جولائی 2006)
محل وقوعتبت
جغرافیائی متناسق30°39′N 81°27′E / 30.65°N 81.45°E / 30.65; 81.45
رقبہ سطح410 کلومیٹر2 (160 مربع میل)
زیادہ سے زیادہ. گہرائی90 میٹر (300 فٹ)
سطح بلندی4,590 میٹر (15,060 فٹ)
منجمدسرما

جھیل ماناساروار یا (Lake Manasarovar) مانَسہ سرووَر (Manas Sarovar) (تبتی: མ་ཕམ་གཡུ་མཚོ།ویلیی: ma pham g.yu mtsho, تبتی پنین: Mapam Yumco; نیپالی: मानस सरोवर‎; چینی: 玛旁雍错) چین (چائنا) کے خود مختار علاقہ تِبّت کے لہاسا سے 940 کلومیٹر (580 میل) دوری پر واقع ایک تازہ ترین اور میٹھے پانی کی جھیل ہے۔ اس کے مغرب میں راکشس تال جھیل اور شمال میں کیلاش پہاڑ واقع ہے۔

جغرافیہ

ماناس سرووَر دنیا کی سب سے بلندی میں واقع تازہ و صاف جھیلوں میں ایک ہے۔ یہ بحری سطح سے 4656 میٹر اونچائی پر واقع ہے۔ سندھ، برہم پُترا، ستلج، کرنالی وغیرہ ندیاں مانس سرووَر کے آس پاس سے نکلتی ہیں۔

مذہبی اہمیت

ہندومت میں

ہندو صحیفوں کے مطابق جھیل مانَس سرووَر پاکیزگی کی تجسیم ہے۔ ان کا عقیدہ ہے کہ جو جھیل سے پانی پیتا ہے جو موت کے بعد بھگوان شو کے گھر جائے گا اور اس سے سو زندگی کے دوران کیے گئے تمام گناہوں سے پاک صاف ہو جاتا ہے۔ [1]

بدھ مت میں

جھیل ماناساروار پر بدھ خانقاہ

بدھ مت کے پیروکار اسے افسانوی جھیل کہتے ہیں جسے سنسکرت میں اناواتاپتا (Anavatapta) اور پالی میں انوتاتا (Anotatta) کہا جاتا ہے وہ مقام ہے جس کے بارے میں کہا جاتا جہاں گوتم بدھ کی والدہ ملکہ مایا حاملہ ہوئی تھیں۔ [2]

جین مت میں

جین مت کے مطابق کیلاش مانسروور بھگوان ریشابھدیو کے پہلے تیرتھانکارا کا مقام ہے۔

تصاویر

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. In Search of Myths & Heroes By Michael Wood
  2. The Jewel Tree of Tibet - Robert Thurman. Soundstrue.com. Retrieved on 2013-07-18.