"ضلع دیر بالا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:
== شماريات ==
== شماريات ==
[[ملف:Shaheed Benazir Bhutto University.jpg|تصغیر|شہید [[بینظیر بھٹو]] یونیورسٹی شیرینگل، اپر دیر]]

* ضلع کا کُل رقبہ 3699 مربع کلوميٹر ہے۔
* ضلع کا کُل رقبہ 3699 مربع کلوميٹر ہے۔
* یہاں في مربع کلو میٹر 188 افراد آباد ہيں
* یہاں في مربع کلو میٹر 188 افراد آباد ہيں

نسخہ بمطابق 16:36، 11 اپریل 2015ء

صوبہ خیبر پختونخوا کا نقشہ جس میں زرد رنگ دیر کو ظاہر کر رہا ہے

خیبر پختونخوا کا ضلع۔ ضلع اپردیر نواب شاہجہان خان کي ایک سابقہ رياست تھي ۔ 1969 میں یہ پاکستان میں ضم کي گئي اور مالاکنڈ ڈويژن بننے کی بعد1970 ميں اسکو ضلع کا درجہ ديا گيا۔1996 ميں ضلع دير کو مزيد دو حصوں لوئر دیر اوراپردیر میں تقسيم کيا گيا۔ يہ ضلع خوبصورت مناظر اور محنت کش افرادي قوت کي وجہ سے مشہور ہے۔ذرائع معاش ميںجنگلات ،معدني دولت،کھيتي باڑي ،تجارت اور سمندرپار روزگار کو مرکزي حيثيت حاصل ہے۔


شماريات

شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل، اپر دیر
  • ضلع کا کُل رقبہ 3699 مربع کلوميٹر ہے۔
  • یہاں في مربع کلو میٹر 188 افراد آباد ہيں
  • سال 2004-05ميں ضلع کي آبادي 694000 تھی
  • کُل قابِل کاشت رقبہ 41750 ہھيکٹيرز ہے

نگار خانہ