"راہل گاندھی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Addbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Fixed typo (ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ) |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
| predecessor1 = |
| predecessor1 = |
||
| successor1 = |
| successor1 = |
||
| office2 = |
| office2 = نائب صدر انڈین نیشنل کانگریس]] |
||
| term_start2 = 2007 |
| term_start2 = 2007 |
||
| term_end2 = |
| term_end2 = |
||
سطر 36: | سطر 36: | ||
| signature = |
| signature = |
||
}} |
}} |
||
ہندوستانی سیاستدان۔ |
ہندوستانی سیاستدان۔ نائب صدر، کانگریس۔ [[نہرو خاندان]] کی پانچویں پشت کے رہنما۔ راہُل گاندھی کی پیدائش انیس جون 1970 کو ہوئی۔ جب وہ چودہ سال کے تھے تو ان کی دادی اور اس وقت کی وزیر اعظم [[اندرا گاندھی]] کا قتل ہو گیا۔ اس کے بعد اکیس مئی 1991 کو انتخابات کے دوران ان کے والد [[راجیو گاندھی]] کا چنّئی میں قتل ہو گیا۔ راہُل گاندھی نے دلی میں ماڈرن سکول اور دون سکول اور پھر سنٹ سٹیفن کالج میں تعلیم حاصل کی اور پھر بیرون ملک سے علم معاشیات کی تعلیم حاصل کی۔ راہُل پہلی بار 2004 میں اپنے خاندان کی روایتی لوک سبھا سیٹ [[امیٹھی]] سے جیت کر پارلیمنٹ پہنچے۔ سن 2007 میں راہُل کانگریس کے جنرل سکریٹری بنے۔ |
||
{{Commonscat|Rahul Gandhi}} |
{{Commonscat|Rahul Gandhi}} |
||
نسخہ بمطابق 20:53، 17 اپریل 2015ء
راہل گاندھی | |
---|---|
(ہندی میں: राहुल गांधी) | |
ممبر لوک سبھا | |
آغاز منصب 2004 | |
نائب صدر انڈین نیشنل کانگریس]] | |
آغاز منصب 2007 | |
چیرپرسن انڈین یوتھ کانگریس | |
آغاز منصب 2007 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 جون 1970ء (54 سال)[1] نئی دہلی |
رہائش | دہلی, ہندوستان |
شہریت | بھارت [2] |
والد | راجیو گاندھی |
والدہ | سونیا گاندھی |
بہن/بھائی | |
رشتے دار | راجیو گاندھی (والد) سونیا گاندھی (والدہ) پریانکا ودرا (بہن) |
خاندان | نہرو گاندھی خاندان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ٹرینٹی کالج، کیمبرج ہارورڈ یونیورسٹی دہلی یونیورسٹی [3] |
پیشہ | سیاست دان [4][2][5] |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
سی این این نیوز 18 انڈین آف دی ائیر (2009) |
|
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ہندوستانی سیاستدان۔ نائب صدر، کانگریس۔ نہرو خاندان کی پانچویں پشت کے رہنما۔ راہُل گاندھی کی پیدائش انیس جون 1970 کو ہوئی۔ جب وہ چودہ سال کے تھے تو ان کی دادی اور اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی کا قتل ہو گیا۔ اس کے بعد اکیس مئی 1991 کو انتخابات کے دوران ان کے والد راجیو گاندھی کا چنّئی میں قتل ہو گیا۔ راہُل گاندھی نے دلی میں ماڈرن سکول اور دون سکول اور پھر سنٹ سٹیفن کالج میں تعلیم حاصل کی اور پھر بیرون ملک سے علم معاشیات کی تعلیم حاصل کی۔ راہُل پہلی بار 2004 میں اپنے خاندان کی روایتی لوک سبھا سیٹ امیٹھی سے جیت کر پارلیمنٹ پہنچے۔ سن 2007 میں راہُل کانگریس کے جنرل سکریٹری بنے۔
ویکی ذخائر پر راہل گاندھی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ https://web.archive.org/web/20140427204104/http://archive.india.gov.in/govt/loksabhampbiodata.php?mpcode=4074 — سے آرکائیو اصل فی 27 اپریل 2014
- ^ ا ب https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
- ↑ http://www.dnaindia.com/india/report-rahul-completed-education-in-us-under-a-false-name-1251616 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 جون 2018
- ↑ Rahul Gandhi era begins for Congress — شائع شدہ از: دی ہندو — شائع شدہ از: 11 دسمبر 2017
- ↑ https://old.eci.gov.in/files/category/1551-general-election-2019-including-vellore-pc/