"ہائپرلنک" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م Obaid Raza نے صفحہ ورائی ربط کو بجانب ہائپرلنک پار رجوع مکرر منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 06:39، 28 اپریل 2015ء

ورائی ربط (ہائپرلنک) یا صرف ربط (لنک) کی اصطلاح ایک ایسی جال دستاویز (ویب ڈاکومنٹ) کے ليے استعمال کی جاتی ہے کہ جس کو ورائےمتن کی مدد سے دیگر دستاویز / دستاویزات یا وسیلوں (ریسورسز) سے جوڑا گیا ہو۔