"تختہ شطرنج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:
*[[مہرہ (شطرنج)|مہرے]]
*[[مہرہ (شطرنج)|مہرے]]
*[[شطرنج]]
*[[شطرنج]]
[[چال (شطرنج)|چال]]
*[چال (شطرنج)|چال]]
== مختلف تختہ شطرنج ==
== مختلف تختہ شطرنج ==
{{multiple image
{{multiple image

نسخہ بمطابق 23:55، 29 اپریل 2015ء

شطرنج کی تختے پر شطرنج کے مہرے۔

تختہ شطرنج، شطرنج کی بساط یا شطرنج کا تختہ (انگریزی:chess board) ایک تختہ ہوتا ہے جو مربع شکل کا ہوتا ہے اور اس پہ شطرنج کا کھیل کھیلا جاتا ہے۔اس کی اوپر 64 (آٹھ ضرب آٹھ) مربع خانے بنے ہوتے ہیں۔ جن میں 32 ایک رنگ ( کالا) کے اور 32 دوسرے رنگ (سفید) کے ہوتے ہیں۔ شطرنج کے مہرے ان خانوں میں چلائے جاتے ہیں۔

مزید دیکھیں

مختلف تختہ شطرنج

بیرونی روابط