"گاری کاسپاروف" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م نے زمرہ:1963ء کی پیدائشیں کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
سطر 9: سطر 9:
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

[[زمرہ:1963ء کی پیدائشیں]]

نسخہ بمطابق 05:43، 3 مئی 2015ء

گاری کاسپاروف (Garry Kasparov) مغربی تلفظ گیری کیسپاروف (روسی: Га́рри Ки́мович Каспа́ров, روسی تلفظ: [ˈɡarʲɪ ˈkʲiməvʲɪtɕ kɐˈsparəf]; پیدائش Garik Kimovich Weinstein,[1] تلفظ: [2]) ایک روسی (سابقہ سوویت ) شطرنج گرینڈ ماسٹر، سابقہ عالمی شطرنج چیمپئن، مصنف، اور سیاسی کارکن ہے۔ اسے شطرنج کا کل زمانی بہترین کھلاڑی تصور کیا جاتا ہے۔ [3] 1986ء سے 2005ء میں اپنی 2005 ریٹائرمنٹ تک کاسپاروف 228 ماہ میں سے 225 ماہ دنیا کا بہترین کھلاڑی رہا۔ اس کی چوٹی کی درجہ بندی 2851 کے ساتھ 1999ء میں رہی، جسے میگنس کارلسن نے 2013ء میں عبور کیا۔ کاسپاروف مسلسل پیشہ ورانہ ٹورنامنٹ فتوحات (15) اور شطرنج آسکر (11) کا ریکارڈ بھی رکھتا ہے۔



حوالہ جات

  1. Garry Kasparov on Garry Kasparov, part I, 2011, ISBN 978-1-85744-672-2, pp. 16–17
  2. http://www.pronounceitright.com/pronounce/6114/garry-kasparov
  3. "Most experts place [Bobby Fischer] the second or third best ever, behind Kasparov but probably ahead of Karpov." – Obituary of Bobby Fischer, Leonard Barden, The Guardian, 19 January 2008