"ناورو" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
|عمومی_نام = ناورو |
|عمومی_نام = ناورو |
||
|پرچم_تصویر = Flag_of_Nauru.svg |
|پرچم_تصویر = Flag_of_Nauru.svg |
||
|نشان_امتیاز_تصویر = |
|نشان_امتیاز_تصویر = Coat of arms of Nauru.svg |
||
|نشان_امتیاز_قسم = قومی نشان |
|نشان_امتیاز_قسم = قومی نشان |
||
|قومی_شعار = God's will first<br /><center>(خدا کی مرضی مقدم ہے)</center> |
|قومی_شعار = God's will first<br /><center>(خدا کی مرضی مقدم ہے)</center> |
نسخہ بمطابق 06:26، 9 مئی 2015ء
ناورو | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(انگریزی میں: God's will first) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 0°31′39″S 166°56′06″E / 0.5275°S 166.935°E [1] |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | یارن |
سرکاری زبان | ناوروی زبان، انگریزی[2] |
آبادی | |
حکمران | |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 31 جنوری 1968 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | آسٹریلوی ڈالر |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+12:00 |
ٹریفک سمت | بائیں[3] |
ڈومین نیم | nr. |
آیزو 3166-1 الفا-2 | NR |
بین الاقوامی فون کوڈ | +674 |
درستی - ترمیم |
ناورو (Nauru) دنیا کی سب سے چھوٹی اور آزاد جمہوریہ ہے۔ یہ جنوبی بحرالکاہل میں واقع ہے۔ یہ ایک جزیرے پر مشتمل ہے اور اس کا رقبہ 21 مربع کلومیٹر (8.1 مربع میل) ہے۔ اس کی آبادی 13005 ہے۔ یہ 31 جنوری 1968ء کو آسٹریلیا، برطانیہ اور نیوزی لینڈ سے آزاد ہوئی۔
بحرالکاہل کے جزائر کے رہنے والے لوگ اس کے اصل باشندے تھے۔ اسے سب سے پہلے 1798ء میں پہلے یورپی جان فیرن نے دریافت کیا۔ پھر یہ جرمنی کی نوآبادی بنی۔ پہلی جنگ عظیم کے بعد یہ آسٹریلیا نیوزیلینڈ اور برطانیہ کے پاس چلی گئی۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران اس پر جاپان کا قبضہ ہوا۔ اس کا دالحکومت یارن ہے۔
معیشت کا دارومدار فاسفیٹ پر ہے۔
فہرست متعلقہ مضامین ناورو
- ↑ "صفحہ ناورو في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2024ء
- ↑ The World Factbook — مصنف: سی آئی اے — ناشر: سی آئی اے
- ↑ http://chartsbin.com/view/edr