"قرمزی مکاؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ سرخ میکاع کو بجانب قرمزی مکاؤ منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Macaw Scarlet.jpg|thumb|300px|left]]
[[تصویر:Macaw Scarlet.jpg|thumb|300px|left]]
'''سرخ میکاع''' یا '''سکارلٹ میکاع''' (Scarlet Macaw) ایک بڑ ا اور رنگین [[طوطا]] ہے۔ اس کے شاندار رنگ اور اسکی اپنے رہائشی علاقوں اور کھانے پینے کے علاقوں کے درمیان پروازیں اسے بہت دیکھا جانے والا پرندہ بنا دیتے ہیں۔
'''قرمزی مکاؤ''' '''سرخ میکاع''' یا '''سکارلٹ میکاع''' (Scarlet Macaw) ایک بڑ ا اور رنگین [[طوطا]] ہے۔ اس کے شاندار رنگ اور اسکی اپنے رہائشی علاقوں اور کھانے پینے کے علاقوں کے درمیان پروازیں اسے بہت دیکھا جانے والا پرندہ بنا دیتے ہیں۔


یہ [[میکسیکو]] سے [[برازیل]] اور [[بولیویا]] تک پایا جاتا ہے۔ یہ 32-36 [[پور|انچ]] تک لمبا ہوتا ہے اور اوسط وزن ایک [[ألف‌گرام|کلوگرام]] ہوتا ہے۔
یہ [[میکسیکو]] سے [[برازیل]] اور [[بولیویا]] تک پایا جاتا ہے۔ یہ 32-36 [[پور|انچ]] تک لمبا ہوتا ہے اور اوسط وزن ایک [[ألف‌گرام|کلوگرام]] ہوتا ہے۔

نسخہ بمطابق 11:32، 12 مئی 2015ء

قرمزی مکاؤ سرخ میکاع یا سکارلٹ میکاع (Scarlet Macaw) ایک بڑ ا اور رنگین طوطا ہے۔ اس کے شاندار رنگ اور اسکی اپنے رہائشی علاقوں اور کھانے پینے کے علاقوں کے درمیان پروازیں اسے بہت دیکھا جانے والا پرندہ بنا دیتے ہیں۔

یہ میکسیکو سے برازیل اور بولیویا تک پایا جاتا ہے۔ یہ 32-36 انچ تک لمبا ہوتا ہے اور اوسط وزن ایک کلوگرام ہوتا ہے۔

سر اور آس پاس کے چھوٹے پر سرخ ،پھر پیلے، پھر سبز ہوتے ہیں۔۔ اڑنے والے پر نیلے اور انکی نچلی طرف سرخ اور دم سرخ ہوتی ہے۔

میکاع اونچی آوازیں نکالتے ہیں۔ میکاع پھل اور بیج کھاتے ہیں۔ درخت کے تنے کے اندر 2 سے 4 تک انڈے دیتے ہیں۔ جن میں سے 24-25 دنوں بعد بچے نکل آتے ہیں۔

ایوان تصویر

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔