"قبطی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
قبطی زبان (Coptic) [[مصری زبانیں|مصری زبانوں]] میں شامل ایک زبان ہے جو خود [[افرو۔ایشیائی زبانیں|افرو۔ایشیائی زبانوں]] کی ایک شاخ ہے۔
قبطی زبان (Coptic) [[مصری زبانیں|مصری زبانوں]] میں شامل ایک زبان ہے جو خود [[افرو۔ایشیائی زبانیں|افرو۔ایشیائی زبانوں]] کی ایک شاخ ہے۔
یہ زبان قدیم مصر میں تین ہزار سال پہلے بولی جاتی تھیں اور اپنی اچھی صورت میں پانچویں صدی عیسوی تک اور کسی نہ کسی حد تک سترھویں صدی عیسوی تک موجود رہی اور اب ناپید ہو چکی ہیں۔
یہ زبان قدیم مصر میں تین ہزار سال پہلے بولی جاتی تھیں اور اپنی اچھی صورت میں پانچویں صدی عیسوی تک اور کسی نہ کسی حد تک سترھویں صدی عیسوی تک موجود رہی اور اب ناپید ہو چکی ہیں۔
پہلے پہل اسے یونانی رسم الخط میں لکھا گیا مگر بعد میں اس میں کچھ اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد یہ قبطی رسم الخط کہلایا۔ اسے عیسائیوں کا ایک فرقہ قبطی آرتھیوڈاکس استعمال کرتے ہیں مگر یہ اب کہیں نہیں بولی جاتی۔
پہلے پہل اسے یونانی رسم الخط میں لکھا گیا مگر بعد میں اس میں کچھ اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد یہ قبطی رسم الخط کہلایا۔ اسے عیسائیوں کا ایک فرقہ قبطی آرتھوڈاکس استعمال کرتے ہیں مگر یہ اب کہیں نہیں بولی جاتی۔
[[Image:coptic luke.jpg|left|thumb|200px|آٹھویں صدی عیسوی کا قبطی رسم الخط میں لکھا [[انجیل]] کا کچھ حصہ]]
[[Image:coptic luke.jpg|left|thumb|200px|آٹھویں صدی عیسوی کا قبطی رسم الخط میں لکھا [[انجیل]] کا کچھ حصہ]]



نسخہ بمطابق 19:59، 3 اگست 2008ء

قدیم مصر کی قبطی زبان کا ایک نمونہ.یونانی رسم الخط۔تیسری صدی عیسوی

قبطی زبان (Coptic) مصری زبانوں میں شامل ایک زبان ہے جو خود افرو۔ایشیائی زبانوں کی ایک شاخ ہے۔ یہ زبان قدیم مصر میں تین ہزار سال پہلے بولی جاتی تھیں اور اپنی اچھی صورت میں پانچویں صدی عیسوی تک اور کسی نہ کسی حد تک سترھویں صدی عیسوی تک موجود رہی اور اب ناپید ہو چکی ہیں۔ پہلے پہل اسے یونانی رسم الخط میں لکھا گیا مگر بعد میں اس میں کچھ اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد یہ قبطی رسم الخط کہلایا۔ اسے عیسائیوں کا ایک فرقہ قبطی آرتھوڈاکس استعمال کرتے ہیں مگر یہ اب کہیں نہیں بولی جاتی۔

آٹھویں صدی عیسوی کا قبطی رسم الخط میں لکھا انجیل کا کچھ حصہ


مزید دیکھیں

بیرونی روابط

حوالہ جات