"طاقم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: طاقم یعنی لفظ انگریزی کے set کے قریب ترین معنوں میں آتا ہے۔ انگریزی مضامین (بطور خاص سائنسی ، و [...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
طاقم یعنی [[لفظ]] [[انگریزی]] کے set کے قریب ترین معنوں میں آتا ہے۔ انگریزی مضامین (بطور خاص [[سائنسی]] ، و [[ریاضیاتی]]) مضامین میں set کا لفظ خاصے منتوع مواقع پر استعمال ہوتا ہے اور بعض اوقات تو انکے معنوں میں خاصا نمایاں فرق بھی محسوس ہوتا ہے ، لیکن اسکے باوجود [[لسانیاتی]] [[قواعد]] کو مدنظر رکھ کر مشاہدہ کیا جاۓ تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ اکثر و پیشتر لفظ set مجموعۂ اشیاء کے مفہوم میں لایا جاتا ہے، اور غالبا{{دوزبر}} یہی تصور مجموعے کا سبب بنا ہے کہ اردو کی لغات میں set کے لیۓ مجموعہ کا متبادل نظر آتا ہے، یا مروج ہے۔
طاقم یعنی [[لفظ]] [[انگریزی]] کے set کے قریب ترین معنوں میں آتا ہے۔ انگریزی مضامین (بطور خاص [[سائنسی]] ، و [[ریاضیاتی]]) مضامین میں set کا لفظ خاصے منتوع مواقع پر استعمال ہوتا ہے اور بعض اوقات تو انکے معنوں میں خاصا نمایاں فرق بھی محسوس ہوتا ہے ، لیکن اسکے باوجود [[لسانیاتی]] [[قواعد]] کو مدنظر رکھ کر مشاہدہ کیا جاۓ تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ اکثر و پیشتر لفظ set مجموعۂ اشیاء کے مفہوم میں لایا جاتا ہے، اور غالبا{{دوزبر}} یہی تصور مجموعے کا سبب بنا ہے کہ اردو کی لغات میں set کے لیۓ (بطور خاص ریاضی میں) مجموعہ بطور متبادل نظر آتا ہے، یا مروج ہے۔ مجموعہ کے بطور متبادل set لانے میں کوئی علمی لغتی نقص تو شاید نہیں البتہ یہ ہے کہ مجموعہ ایک اور انگریزی اصطلاح collection کے لیۓ زیادہ موزوں معلوم ہوتا ہے۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی میں set کے لیۓ مجموعہ ہی آرہا ہے۔
* ریاضی میں استعمال کے لیۓ دیکھیے [[مجموعہ|مجموعہ (set)]]۔
* ریاضی میں استعمال کے لیۓ دیکھیے [[ذیلی مجموعہ|ذیلی مجموعہ (subset)]]۔
* [[طب]] و دیگر مضامین میں set کے لیۓ طاقم کے آنے کا امکان ہی غالب رہے گا ؛ سواۓ set کے ٹہراؤ ، جماؤ یا سخت ہونے کے مفہوم کے۔
* کے ٹہراؤ ، جماؤ یا سخت ہونے کے مفہوم میں لفظ [[تصلب]] کے آنے کا امکان غالب رہے گا۔





{{disambig}}

نسخہ بمطابق 01:19، 6 اگست 2008ء

طاقم یعنی لفظ انگریزی کے set کے قریب ترین معنوں میں آتا ہے۔ انگریزی مضامین (بطور خاص سائنسی ، و ریاضیاتی) مضامین میں set کا لفظ خاصے منتوع مواقع پر استعمال ہوتا ہے اور بعض اوقات تو انکے معنوں میں خاصا نمایاں فرق بھی محسوس ہوتا ہے ، لیکن اسکے باوجود لسانیاتی قواعد کو مدنظر رکھ کر مشاہدہ کیا جاۓ تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ اکثر و پیشتر لفظ set مجموعۂ اشیاء کے مفہوم میں لایا جاتا ہے، اور غالباً یہی تصور مجموعے کا سبب بنا ہے کہ اردو کی لغات میں set کے لیۓ (بطور خاص ریاضی میں) مجموعہ بطور متبادل نظر آتا ہے، یا مروج ہے۔ مجموعہ کے بطور متبادل set لانے میں کوئی علمی لغتی نقص تو شاید نہیں البتہ یہ ہے کہ مجموعہ ایک اور انگریزی اصطلاح collection کے لیۓ زیادہ موزوں معلوم ہوتا ہے۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی میں set کے لیۓ مجموعہ ہی آرہا ہے۔

  • ریاضی میں استعمال کے لیۓ دیکھیے مجموعہ (set)۔
  • ریاضی میں استعمال کے لیۓ دیکھیے ذیلی مجموعہ (subset)۔
  • طب و دیگر مضامین میں set کے لیۓ طاقم کے آنے کا امکان ہی غالب رہے گا ؛ سواۓ set کے ٹہراؤ ، جماؤ یا سخت ہونے کے مفہوم کے۔
  • کے ٹہراؤ ، جماؤ یا سخت ہونے کے مفہوم میں لفظ تصلب کے آنے کا امکان غالب رہے گا۔




ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔